تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"limbo" کے متعقلہ نتائج
limbo کے لیے اردو الفاظ
limbo کے اردو معانی
اسم
- (بعض مسیحی عقائد میں ) ان بچوں کی روح کا ٹھکاناجنھیں بپتسمہ نہیں دیا گیا ،نیز ان لوگوں کی جو حضرت عیسٰیؑ سے پہلے گزرے؛ ایک طرح کی برزخ۔.
- فیصلے وغیرہ کے انتظار میں ہونے کی کیفیت، تعطل۔.
- قید، محبس، جیل۔.
- نظر انداز، بھلائے ہوئے، ازیاد رفتہ ہونے کا عالم۔.
- غرب الہند کا ایک رقص جس میں رقاص پشت کی جانب جھک کر ایک افقی سلاخ کے نیچے سے گزرتا ہے جو بتدریج نیچی کی جاتی رہتی ہے اور سطح سے ذر ا ہی اوپر رہ جاتی ہے ۔.
limbo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बाअज़ मसीही अक़ाइद में ) इन बच्चों की रूह का ठिकाना जिन्हें बपतसमा नहीं दिया गया ,नीज़ उन लोगों की जो हज़रत ईसाईऑ से पहले गुज़रे; एक तरह की बर्ज़ख़।
- फ़ैसले वग़ैरा के इंतिज़ार में होने की कैफ़ीयत, तात्तुल।
- क़ैद, महबस, जेल।
- नज़रअंदाज, भुलाये हुए, अज़याद रफ़्ता होने का आलम।
- ग़र्ब-उल-हिंद का एक रक़्स जिस में रक्कास पुश्त की जानिब झुक कर एक उफु़क़ी सलाख के नीचे से गुज़रता है जो बतदरीज नीची की जाती रहती है और सतह से ज़रा ही ऊपर रह जाती है ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
limbo
(بعض مسیحی عقائد میں ) ان بچوں کی روح کا ٹھکاناجنھیں بپتسمہ نہیں دیا گیا ،نیز ان لوگوں کی جو حضرت عیسٰیؑ سے پہلے گزرے؛ ایک طرح کی برزخ۔.
لَمبی سانْس بَھرنا
۔۱۔ دیر تک سانس لینا۔ آہ سرد بھرنا۔ افسوس کرنے پچھتانے۔ رنج کرنے کے لئے۔ ۲۔نزع میں بھی لمبی سانس لیتے ہیں۔
لَمْبے ڈَگ بَھرْنا
چلنے میں ایک پان٘و دوسرے سے بہت فاصلے پر رکھنا ، بڑے بڑے قدم اُٹھانا ، تیز تیز چلنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (limbo)
limbo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔