تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"liken" کے متعقلہ نتائج

liken

لیکِن

پر، مگر، ولے

likeness

بھیس

لکن

لکن

لاکِن

لیکن، مگر

لَقِن

لَقَان

لقا کبوتر کی نوع ، لقا نسل کے کبوتر.

لیکِن ویکِن

اگر مگر ، پس و پیش ، ٹال مٹول ، تذبذب.

لَڑَیں

لڑنا (رک) کا فعل مضارع صیغۂ جمع غائب و جمع متکلم ؛ تراکیب میں مستعمل

لوکان

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں جب حریف سامنے کھڑا ہو کر بایاں ہاتھ کندھے پر رکھے تو ظفر کو چاہیے کہ اپنا بھی بایاں ہاتھ حریف کے کندھے پر رکھے اور داہنا ہاتھ حریف کے بائیں بازو کے کے اوپر سے لے جا کر بغل کے قریب بازو اندر سے پکڑے اور حریف کو زور دے کر آگے کو بڑھاوے یا اپنی طرف کھینچے تاکہ حریف کا بایاں پَیر آگے ہو جائے ہے فوراً اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا بازو جو پکڑے ہوئے ہے کسی قدر اوپر کو اوٹھائے اور بائیں طرف کو کھینچے اور اپنی گردن بائیں طرف مُنھ کر کے موڑے اور داہنے کھوے سے حریف کی کلائی کو ہٹائے تاکہ حریف کا ہاتھ گردن پر سے اُتر جائے تب فوزاً حریف کے پیچھے جاکر دوسرے دانو پر چت کردے

لُکَن

چُھپنے کا فعل ، چُھپنا ، اوجھل ہونا ، پوشیدہ ہونا.

لُکان

۔(بر وزن دُکان) مذکر۔ ایک داؤ کا نام۔ کُشتی میں حریف کو تکان دے کے نیچے لانا۔

لوکاں

look in

مختصر دورہ کرنا

look on

غور کرنا

liking

چَاہ

لا قانُونی

قانون کا فقدان، کوئی قاعدہ قانون نہ ہونا نیز قانون کی خلاف ورزی، سرکشی

لا قانُونِیَت

قانون کے خلاف عمل درآمد

لاڑاں

لاڑ (رک) کی جمع نیز مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَڑنا

جھگڑنا ، تکرار کرنا ، نزاع کرنا

لُکَن میٹی

آنکھ مچولی، چھپن چھپائی

لُکنت پڑنا

زبان میں لکنت ہوجانا

لُکْنَت زَدَہ

ہکلا کر بولنے والا، ہکلا.

looking glass

آئِنَہ

looking after

دیکھ بھال

لُکْنَت آمیز

لَڑنا مَرنا

سخت لڑائی کرنا ، جنگ و جدل کرنا ، لڑتے ہوئے جان دے دینا

لُکْنَت پَیدا ہونا

زبان میں لکنت ہو جانا ، صحیح الفاظ ادا نہ ہونا.

لوْکَنْدَہ

لُوکَنْدَہ

مسافر خانے کے طور پر استعمال ہونے والا ہوٹل جس میں مسافروں کے ٹھہرانے کا انتظام بھی ہوتا ہے ، ہوٹل جس میں مسافروں کے قیام کا انتظام ہو ، ہوٹل .

leakiness

سُوراخ داری

لُکْنَت آنا

ہکلا پن ہونا ، تُتلاہٹ آنا ؛ خوف کی وجہ سے حرف زبان پر نہ آنا ، زبان لڑکھڑانا.

لُکْنَت کَرنا

زبان لڑکھڑانا ، صحیح الفاظ زبان سے ادا نہ ہونا.

لُکْنَت کھانا

زبان میں ہکلاہٹ آنا.

لَڑْنا جَھگَڑْنا

رک : لرنا بھڑنا ، آپس میں بحث و تکرار کرنا ، لڑائی جھگڑا کرنا

لُقَن٘دْرا

آوارہ پھرنے والا، بدمعاش، غنڈا، بدچلن، شہدا، لغو آدمی، بیہودہ آدمی

لُقَندْری

لچّی، لفنگی عورت

لوقَندْری

بدمعاش ، بدچلن ، بد وضع ، آوارہ پھرنے والی .

لُوکْنا

دھوپ سے جلنا، لُو لگنا، آتشدان وغیرہ کی لپٹ کا اثر ہونا، سرسام

لُکانا

چُھپانا، پوشیدہ کرنا، اخفا کرنا

لَوکْنا

بجلی چمکنا، چمکنا، روشن ہونا

لُکْنا

پوشیدہ ہونا، چھپنا، مخفی ہونا، آڑ میں ہونا، قصبات کی زبان ہے

لُکْنَتی

لکنت سے منسوب ، ہکلا ، لکنت کرنے والا ، ہکلاہٹ سے بولنے والا.

لُکْنَت

تُتلاہٹ، توتلا پن، ہکلا پن، رک رک کر بولنے کی عادت، ہکلاہٹ، صاف لفظ ادا نہ ہو سکنے کی کیفیت

لائق انعام

جو انعام یا تحفہ کے لایق یا حقدار ہو

لَڑانا

جھگڑا کرانا ، مارپیٹ کرانا (دو یا زیادہ آدمیوں یا جانوروں کو) آپس میں بِھڑا دینا

لَڑْنا بِھڑْنا

لڑنا جھگڑنا، باہم جنگ و جدل کرنا، باہم متصادم ہونا، آپس میں جھگڑا فساد کرنا

leaking

رستا ہوا

لَونکْنا

چمکنا ، کون٘دنا.

لوڑْنا

۱. طلب کرنا ، چاہنا ، خواہش کرنا .

لَڑَنْتا

رک : لڑنت.

لُکانْجَن

ایک سُرمہ جس کے لگانے سے آدمی نظر نہیں آتا.

لوک ناچ

عوام کے قدیم علاقائی ناچ جو کسی رسم ، تیوہار یا قبیلے سے تعلّق رکھتے ہیں ، لوک رقص .

لَڑنی رات کَرے بِچَھڑنی رات نَہ کَرے

محبوب کے ساتھ لڑائی بھی جدائی سے بہتر ہے (دعائیہ فقرہ لڑائی جھگڑے کے موقع پر مستعمل)

لُکَنْجَن

کہا جاتا ہے کہ ایک طرح کا سرمہ یا کاجل ہے جس کے لگانے سے آدمی نظروں سے غائب ہو جاتا ہے.

لَڑیں نَہ بِھڑیں تَرکَش باندھے پِھریں

کام دھام کچھ نہیں کرتے شوروغل مچاتے ہیں

لَڑَنْہارا

لڑنے والا ، لڑنتیا

لَو کانپْنا

لو تھرَانا ، چراغ وغیرہ کا دھردھرانا .

لَڑَنْت

لڑنے کا عمل، زور آزمائی، کُشتی، پہلوانی

liken کے لیے اردو الفاظ

liken

ˈlaɪ.kən

liken کے اردو معانی

  • مقابلہ کرنا

liken के उर्दू अर्थ

  • मुक़ाबला करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (liken)

نام

ای-میل

تبصرہ

liken

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone