تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ligate" کے متعقلہ نتائج
ligate کے لیے اردو الفاظ
ligate کے اردو معانی
فعل
- جراحت: (بہتی ہوئی شریان وغیرہ کو ) سی کر بند کرنا ، ٹانکا لگانا ۔.
ligate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- जर्राहत: (बेहती हुई शरयान वग़ैरा को ) सी कर बंद करना , टांका लगाना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لگتا
چھوتا ہوا، ملا ہوا، چسپاں، ملتا جلتا، مطابق، مشابہ، چبھنے یا کھبنے والا، کاٹ کرنے والا، زخم ڈالنے والا، خراب، گندہ، قرینِ قیاس، ناگوار، موثر
لَنگوٹی
۔(ھ) مونث۔ چھوٹا تہ بند۔ کپڑے کا ٹکڑا جس کا ایک سرادونوں سُرین کے بیچ سے نکال کر کمر میں باندھتے ہیں۔
لَنگوٹی میں پھاگ کھیلْنا
غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا
لَنگوٹی پَر پھاگ کھیلْنا
غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا
دَڑَنگے لَگاتے پِھرنا
اِدھر س اُدھر اور اُدھر سے اِدھر دوڑتے پھرنا ؛ اُچھلتے کُودتے پِھرنا ؛ آوارہ پِھرنا.
کاجَل تو سَب لَگاتے ہیں پَر چِتْوَن بھانْت بھانْت
کاجل یا سرمہ سب آنکھوں میں لگاتے ہیں مگر کسی کسی کو بھلا لگتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ligate)
ligate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔