تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"libra" کے متعقلہ نتائج
libra کے لیے اردو الفاظ
libra کے اردو معانی
- المیزان
libra के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अल-मीज़ान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لائِبْریری سائِنْس
کتب خانے سے متعلق جملہ امور و معاملات کے بارے میں جاننا کتب خانوں کے انتظام او تنظیم کا علم ، علمِ کتب خانہ
لَبادَہ
جاڑے کے موسم میں لباس کے اوپر کا ڈھیلا ڈھالا پنڈلی تک لمبا جامہ، چغہ، جبہ، دگلا، فرغل (بیشتر روئی بھرا ہوا یا اونی، روئی دار)
لُبْدی
کسی گیلی پسی ہوئی چیز کی گولی یا پیسٹ وغیرہ لگدی، ربڑی، لیپ، جیسے: پکے ہوئے چاولوں اور کُٹے ہوئے شیشے کا مرکب، جس سے ڈور پر مانجھا دیتے ہیں
labrador
شکار کھینچ لانے والا کتا جس کی کھال سنہری یا سیاہ ہوتی ہے اور شکاری کی خدمت یا نا بیناؤں کو راستہ دکھانے کے کام آتا ہے ۔.
لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ
کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (libra)
libra
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔