تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"languet" کے متعقلہ نتائج
languet کے لیے اردو الفاظ
languet کے اردو معانی
اسم
- زُبانَہ
- زُبانِک
- زُبان کی شَکَل کے مُختَلِف چھوٹے حِصّے
languet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़ुबानह
- ज़ुबानिक
- ज़ुबान की शक्ल के मुख़तलिफ़ छोटे हिस्से
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَنگوٹ
۱. (i) وہ کم عرض کپڑے کی پٹّی جو پہلوان ، سادھو یا فقیر لوگ اپنی شرمگاہ کو چھپانے کے لیے باندھتے ہیں ، کاچھا ، ایسا لباس جو صرف شرم گاہ کو چُھپاتا ہو .
لَنگوٹ کا سَچّا
وہ مرد، جو غیرعورت پر لنگوٹ نہ کھولے، زِنا سے بچا رہنے والا، مُجرَّد، پارسا، پرہیزگار
لَنگوٹ کھولنا
۱. کسا ہوا لنگر اُتارنا ، تجرّدُ کی زندگی ترک کر دینا ، تاہل کی زندگی کا آغاز کر دینا .
لَنگوٹی پَر پھاگ کھیلْنا
غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا
لَنگوٹی میں پھاگ کھیلْنا
غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (languet)
languet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔