تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lane" کے متعقلہ نتائج
lane کے لیے اردو الفاظ
lane کے اردو معانی
- گَلی
- کُوچَہ
lane के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गली
- कूचा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَیْن کِلْیَرْ
سڑک کا صاف اور آمد و رفت کے قابل ہونا، صفائیِ راہ، سڑک کے صاف اور قابلِ آمد ورفت ہونے کی سند (ہونا، دینا وغیرہ کے ساتھ)
لَینی
بچہ جننے کے قریب ہونے والی بھینس یعنی وہ بھینس یا گائے جس کے حمل کے دن پورے کے دن پورے ہوگئے ہوں اور تھنوں مین دودھ آگیا ہو
لینے کے دینے پَڑ جانا
۔فائدہ کی جگہ نقصان ہونا۔ دقَّت میں پڑ جانا۔ ؎ ۲۔ جان کے لالے پڑنا۔ آس جاتی رہنا۔
لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے
ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے
لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت
ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.
لینا ایک نہ دینے دو
حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lane)
lane
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔