تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lamia" کے متعقلہ نتائج
lamia کے لیے اردو الفاظ
lamia کے اردو معانی
اسم
- بھتنی
- چڑیل
- ڈائن
- ڈائن
- چُڑيل
- بھُتنی
- ايک اساطيری چُڑيل
lamia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- भतनी
- चुड़ैल
- डायन
- डायन
- चुड़ील
- भुतनी
- एक असातीरी चुड़ील
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
lima bean
لیماکی پھلی ، ایک مدارینی ، امریکی پودا Phaseolus limensis جس میںبڑے بڑے ،چپٹے بیجوں کی پھلیاں لگتی ہیں۔.
وَالعِلْمُ عِنْدَ اللّٰہ
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور علم اللہ ہی کو ہے ؛ حقیقی علم اللہ کے پاس ہے ۔
نَدوَہُ العُلَماء
عالموں کی مجلس ؛ مراد : لکھنؤکی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد ۱۸۹۴ء میں رکھی گئی ۔
نَدوَۃُ العُلَماء
عالموں کی مجلس ؛ مراد : لکھنؤکی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد ۱۸۹۴ء میں رکھی گئی ۔
کَلِیْسائیات عالَمِی اِتِّحاد کا تَصَوُّر یا تَحْریک
صلح کل تحریک، تحریک اتحاد، دنیا کے مسیحی چرچوں میں اتحاد کو فروغ دینے کا اصول یا مقصد، ایک تحریک جس کا مقصد یہ ہے کہ مسیحیوں کے درمیان اتحاد کو فروغ دیا جائے اور مسیحی و غیر مسیحی مذاہب کے مابین تعاون کا رشتہ استوار کیا جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lamia)
lamia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔