تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lahar" کے متعقلہ نتائج
lahar کے لیے اردو الفاظ
lahar کے اردو معانی
اسم
- آتش فشانی چٹانوں کے ملبے کے ساتھ بہنے والی دلدل ۔.
lahar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आतिश फ़िशानी चट्टानों के मलबे के साथ बहने वाली दलदल ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَہار
(کاشت کاری) کھیت کاٹنے والے مزدور کی اُجرت جو کٹے ہوئے اناج کی پولیوں کا پانچ فی صد ہوتی تھی، لائی
لَہِیر
۔(ھ) بروزن۔ رہبر) مذکر۔ ۱۔لبادہ۔ جُبّہ۔ ۲۔ ایک قسم کا دراز قدر توتا۔ ۳۔چَھڑ۔ نیزہ۔ عَلم۔ جھنڈا۔ نشان۔ لمبا بانس۔ ؎
نَئِی لَہَر پَیدا کَرنا
تبدیلی لانا ، جدت اختیار کرنا ؛ نئی بات یا طور طریقہ پیدا کرنا ، نیا ولولہ پیدا کرنا ۔
لَہْریں گِنْنا
بیکاری و بے شغلی کی حالت میں وقت گزارنا، فضول کام کرنا، بے کار کام کرنا، وقت گنوانا، بے فائدہ کام کرنا
لَہْری
۱. وہ ( شخص ) جو اپنی طبیعت کے کہنے پر چلے اور کسی اور کی پروا نہ کرے ، من موجی ؛ زندہ دل ، خوش طبع.
لُہار خانے میں سُوئِیاں بیچْنا
جو چیز جہاں بنتی یا پیدا ہوتی ہے اُس کو وہیں لیجا کر بیچنا بے فائدہ کام کرنا ، اُلٹے بانس بریلی کو بھیجنا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lahar)
lahar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔