تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْر آنا" کے متعقلہ نتائج

لَہْر آنا

سانپ کے زہر کے اثر سے لہرانے لگنا ، زہر کے اثر سے پیچ و تاب کھانا نیز لہرانے کی کیفیت پیدا ہونا.

لَہْر پَر آنا

لہر آنا ، موج میں آنا ، طبیعت جولانی پر ہونا.

لَہْر میں آنا

وجد میں جھومنا ، بے خود ہونا ؛ لہرانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْر آنا کے معانیدیکھیے

لَہْر آنا

lahr aanaaलहर आना

لَہْر آنا کے اردو معانی

  • سانپ کے زہر کے اثر سے لہرانے لگنا ، زہر کے اثر سے پیچ و تاب کھانا نیز لہرانے کی کیفیت پیدا ہونا.
  • شوق کا غلبہ ہونا ، اُمنگ اُٹھنا ، شدید خواہش ہونا.
  • یک بارگی خیال آنا ، دھیان بندھنا ، ٹھننا ، خیال پیدا ہونا.
  • تلاطم یا تموّج پیدا ہونا ، موج اُٹھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words