تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lady" کے متعقلہ نتائج

lady

بیگَم

لیڈی ڈاکْٹَر

خاتون معالج ، ڈاکڑنی.

لیڈی پَیپَرس

ایک طرح کا پھولدار چِکنا کاغذ.

لیڈی پُولِیس

خواتین کارکنوں پر مشتعمل پولیس ، زنانہ پولیس وغیرہ.

لیڈی ٹِیچَر

خاتون اُستاد ، معلمہ.

ladylove

داشْتَہ

ladykiller

عورتوں کا دل موہ لینے میں سرگرداں

ladylike

با اخلاق

ladyfy

لیڈی کے مرتبے پر پہنچانا ۔.

لیڈی پِرِنْسِپَل

کسی تعلیمی ادارے کی خاتون سربراہ ، صدر معلمہ.

ladyship

قدیم: بیگم یا اونچے درجے کی خاتون ہونے کی حیثیت۔.

ladykin

مُنِّی بی

ladychapel

بی بی مریم کا گرجا

ladybird

Coccinellidae خاندان کا بھونرا جس کے پرو ں کا رنگ سرخی مائل بھورا اور اس پر سیاہ بند کیاں ہوتی ہیں، چتی دار بھونرا۔.

ladyfinger

امریکا انگشت نما اسپنج کیک ۔.

لَڑْیانا

لڑی پرونا، ہار گوندھنا، تگیانا

لادْیا

رک: لادا (۲) .

لڑیاں

لڑی کی جمع

leady

سیسے کے رنگ کا

leading lady

کِسی ڈرامائی پيش کَش ميں بَڑا زَنانَہ کِردار ادا کَرنے والی اداکارَہ

our lady

حضرت بی بی مریمؑ۔.

painted lady

سرخ نارنجی رنگ کی تتلی خصوصاً جس پر سیاہ اور سفید چتّیاں ہو تی ہیں۔.

tea lady

برط دفاتر وغیرہ میں چائے بنا کر پیش کرنے پر مامور خاتون۔.

young lady

لَڑکی

لَڑائی

ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا

لَڑائی وَڑائی

لڑائی وغیرہ ، لڑائی بھڑائی

لَڑائی خور

جھگڑالو ، لڑاکا

لَڑائی ڈَرائی

۔ وڑائی تابع مہمل ہے۔

لَڑائی خورا

جھگڑالو ، لڑاکا

لَڑائی ڈالُو

لڑائی کرانے والا ، فسادی

لَڑائی جَھگْڑا

تکرار، دنگا فساد، لڑنا جھگڑنا

لَڑائی بَکھیڑا

لڑائی جھگڑا، جنگ و جدل، دنگا فساد

لَڑائی بِھڑائی

جنگ و جدل، جھگڑا، فساد، دنگا

لودِیا باگھ

شیر کی ایک قسم جو گھنے جنگلوں میں رہتا ہے اور جنگلی جانوروں مثلاً چیتل اور سانبھر وغیرہ کو مارکر کھاتا ہے یہ آبادی کے قریب کبھی نہیں آتا .

لَڑائی پَڑْنا

باہم فساد ہوجانا، جنگ چھڑنا

لَڑائی لَڑْنا

جنگ کرنا

لَڑائی پاڑْنا

پُھوٹ ڈالنا ، لڑائی کرنا

لَڑائی چھیڑْنا

لڑائی کی ابتدا کرنا ، جنگ شروع کرنا

لَڑائی چِھڑْنا

لڑائی کی ابتدا ہونا ، جنگ شروع ہونا

لَڑائی سی لَڑائی

بہت خوفناک جھگڑا، بڑا جھگڑا، عجیب و غریب اور خوفناک لڑائی

لَڑائی بَڑْھنا

لڑائی بڑھانا کا لازم، جھگڑا بڑھنا، جنگ کو طول دینا

لَڑائی بَڑھانا

جنگ کو طول دینا، جھگڑا بڑھانا، تکرار کو طول دینا

لَڑائی بِگَڑْنا

جنگ میں حالات کا ناموافق ہو جانا، لڑائی کا پلہ ہلکا ہوجانا، شکست ہونا

لَڑائی بانْدھْنا

جھگڑا کھڑا کرنا، لڑائی مول لینا، دشمنی کرنا

لَڑائی ناندْھنا

لڑائی جھگڑے کا سلسلہ جاری رکھنا

لَڑائی بَنْنا

جنگ میں حالات کا موافق ہوجانا ، جنگ میں جیت کے آثار پیدا ہوجانا

لَڑائی بِھڑائی پَلّے بانْدھنا

inherit a quarrel, keep a quarrel alive

لَڑائی کَھڑی کَرْنا

جنگ برپا کرنا ، فتنہ پیدا کرنا

لَڑائی پَر چَڑْھنا

میدانِ جنگ میں لڑنے کے لیے جانا، معرکہ آرائی کے لیے روانہ ہونا، جنگ کا آغاز کرنا

لَڑائی مانگْنا

خواہ مخواہ جھگڑا کرنا

لَڑائی ٹَھنْنا

لڑائی ٹھہر جانا ، لڑائی ہونا ، دُشمنی قائم ہونا

لَڑائی ٹھانْنا

قصد جنگ کرنا، جنگ کی ٹھہرانا، لڑائی کرنا، دشمنی کرنا

لَڑائی بِھڑائی پَر خاک ڈالنا

bury the hatchet

لَڑائی پَر کَھڑے رَہ جانا

لڑائی کے لیے آمادہ ہوجانا، دنگا فساد یا جھگڑا کرنا

لَڑائی میں لَڈُّو پیڑے نَہیں بَٹْتے

رک : لڑائی میں لَڈّو نہیں بٹتے

لَدائی

لادے جانے کا کام یا عمل، لَدا ہوا سامان

لَڑائی اَور آگ کا بَڑھانا کیا

لڑائی اور آگ تیز کرنا مشکل نہیں ہے

لَڑائی کا مَیدان

وہ مقام جہاں لڑائی ہو، میدان جنگ

لادِیا

سر یا گاڑی وغیرہ پر بوجھ لاد کر لے جانے والا شخص، باربردار مزدور

لَڑائی کا جَہاز

لڑاکا جہاز، جنگی جہاز

lady کے لیے اردو الفاظ

lady

ˈleɪ.di

lady کے اردو معانی

  • بیگَم
  • عَوْرَت
  • بان٘و
  • بی بی
  • خانَم
  • خاتُون

lady के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बेगम
  • 'औरत
  • बानो
  • बीबी
  • ख़ानम
  • ख़ातून

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lady)

نام

ای-میل

تبصرہ

lady

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone