تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"labra" کے متعقلہ نتائج

labra

کی جمع۔.

libra

المیزان

labrador

شکار کھینچ لانے والا کتا جس کی کھال سنہری یا سیاہ ہوتی ہے اور شکاری کی خدمت یا نا بیناؤں کو راستہ دکھانے کے کام آتا ہے ۔.

لَبدا

लबेदा

labradorite

لَبريڈورائيٹ

لَبْڑا

وہ شخص جو بائیں ہاتھ سے کام کرے، وہ شخص جو کھانے پینے کی چیزوں کا حریص ہو، جھوٹا

لِبْڑی

(جوتا سازی) ایک قسم کا گھٹیا چہل، گھٹیا قسم کی پھڈّی جوتی، جس میں گھر نہ ہو

لَبادَہ

جاڑے کے موسم میں لباس کے اوپر کا ڈھیلا ڈھالا پنڈلی تک لمبا جامہ، چغہ، جبہ، دگلا، فرغل (بیشتر روئی بھرا ہوا یا اونی، روئی دار)

لَبیرا

(کپڑے وغیرہ کا) چیتھڑا ، دھجّی.

لبیرے

لبیرا / لبیری (رک) کی جمع ؛ حسبِ ذیل ترکیبات میں مستعمل.

لَبیدا

سونٹا، لٹھ (عصا سے چھوٹا) موٹا ڈنڈا

libido

جنسی طلب

لَبیری

(کپڑا وغیرہ) پھٹا ہوا ، چیتھڑے ، چاک چاک (واحد جمع دونوں مستعمل).

لُبْدا

فریفتگی ، حرص لالچ.

لَبیدَہ

مال و اسباب ، آدمی اور جانور جو سفر میں ساتھ ہوں

لُبْدی

کسی گیلی پسی ہوئی چیز کی گولی یا پیسٹ وغیرہ لگدی، ربڑی، لیپ، جیسے: پکے ہوئے چاولوں اور کُٹے ہوئے شیشے کا مرکب، جس سے ڈور پر مانجھا دیتے ہیں

لَبْڑو

بیہودہ گو ، جھوٹا ، گپّی.

لَباڑی

۱. رک : لباڑیا

لَبْڑُو

بیہودہ گو، جُھوٹا

لا بُدی

ضروری، یقینی، لازمی

لونبَڑی

رک : لومڑی.

لَبْریزی

بھرا ہوا ہونا، بہتات، کثرت

لَبْریز

کناروں سے اوپر تک بھرا ہوا، مونہاموں، چھلکتا ہوا، بھرا ہوا، پر، لبالب، معمور

لَبْدَڑا

تِلچھٹ ، گاد ، لبدڑ.

لَبْرِیزِ مَے

spilling with, full of wine

لَبْریز ہونا

لبریز کرنا (رک) کا لازم.

لَبْریز کَرنا

پُر کرنا ، بھرنا

لائِبْریریَن شِپ

کتاب دای ، کتاب داری کا عہدہ یا کام.

لَبْدَڑ

(کاشت کاری) لعب دار مٹی اور پانی جس میں سے نکلنا مشکل ہو جائے ، دلدل ، کھان٘چا.

libretto

مَتنِ غُنائيَہ

librettist

غُنائيَہ نِگار

librarianship

کتاب داری

لائِبْریری سائِنْس

کتب خانے سے متعلق جملہ امور و معاملات کے بارے میں جاننا کتب خانوں کے انتظام او تنظیم کا علم ، علمِ کتب خانہ

library

دارُ الکُتُب

labret

قدیم قبائل میں چھدے ہوئے ہونٹ میں پرویا جانے والا ہڈی یا سیپ کا کڑا۔.

librate

تولنا

librarian

امیر المکتب

libratory

اِہتَزازی

libration

جانچ

labdanum

کا متبادل ۔.

لَبْدار

کیچڑ، دلدل، وہ مٹی، جو دریا چھوڑ جائے

لَبیرے اُڑانا

(کپڑا وغیرہ) پھاڑ ، کر / کے دھجّی دھجّی یا چیتھڑے چیتھڑے کر دینا.

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

لَبادَہ اوڑْھنا

لبادہ اوڑھ لینا، چوغہ پہن لینا، بھیس بدلنا

لَبادَہ اوڑھ لینا

اوپر سے پہن لینا ، اصل حالت چھپا لینا ، اصل حُلیہ بدل لینا ، ظاہری صورت گری و آرایش کا سہارا لینا.

لَبادَہ پَہَنْنا

رک : لبادہ اوڑھا لینا.

لبیرے لَگْنا

(لبیرے / لبیریان یا لبیریں لگانا (رک) کا لازم.

لَبیرے لَگانا

(کپڑا وغیرہ) پھاڑ کر کے دھجی دھجی یا چیتھڑے چیتھڑے کر دینا

لِبادَہ اُتارنا

To uncloak, to take off acloak.

vers libre

آزاد شاعری، جس میں عروض کی پابندیوں کا خیال نہ رکھا گیا ہو، عموماً غیر مقفی۔.

مَصْلَحَت کا لِبادَہ اوڑْھنا

چال بازی اور مکاری سے کام لینا ۔

ٹھینگے تھام لَبیدے ہَزار

اگر تو مذاق کو برداشت نہیں کرے گا تو لوگ تجھے بہت تن٘گ کریں گے

آئے آم جائے لَبیدا

کسی نہ کسی طرح مطلب حاصل ہو، چاہے کچھ ہی کیوں نہ صرف ہو جائے

مَصْنُوعی لَبادَہ

بناوٹی خول ؛ (مجازاً) غیرحقیقی رویہ

شَعْلَہ بَارِی

آگ برسانا، آگ کی بارش

ما لابُدی

ناگزیر، ضروری.

جُھوٹا لُبادَہ

Fake cover

لَباڑ لَباڑی

۔ (ھ۔ بفتح اول) صفت۔ چھوٹا گپّی۔ بد دیانت۔

لارا لبیری کا یار، کَبھی نَہ اُترا پار

حیلہ ساز اور فضول گو کبھی کامیاب نہیں ہوتا

labra کے لیے اردو الفاظ

labra

labra کے اردو معانی

  • کی جمع۔.

labra के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • की जमा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (labra)

نام

ای-میل

تبصرہ

labra

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone