تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"labial" کے متعقلہ نتائج
labial کے لیے اردو الفاظ
labial کے اردو معانی
- لب نما
labial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लब-नुमा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لیبَل لَگانا
کسی خصوصیت کا حامل قرار دینا ، کسی قسم یا ذیل میں شمار کرنا ، کسی زُمرے میں شامل کرنا ، ٹھپّہ ثبت کرنا .
لُبُّ الْلُب
(تصوف) مادہ نور الہیٰ قدسمی جس سے عقل تائید پاتی ہے اور بسبب اس تائید کےاوہام اور تخیلات سے مُصَفّا ہوتی ہے اور اس سے ان علوم کو ادراک کرتی ہے جو ادراکِ قلب سے برتر ہیں.
لَبْلَبَہ
چیپ دار، لیس دار، چپکنے والا، (طب) معدے اور ڈیوڈینم (آنت کا ایک حصہ، جو معدے کے ساتھ ملا ہوتا ہے) کے درمیان مسریق میں واقع غدہ، جس کی نالی ڈیوڈینم میں کھلتی ہے، پیٹ کے نیچے کا ایک غدود، عنق الطحال
لِبْلِبی
ہر وہ کھٹا جسے دبانے سے کوئی چیز حرکت میں آئے خصوصاً بندوق وغیرہ کا کمانی، بندوق اور پستول کا وہ پُرزہ جس کے دبانے سے گھوڑا گرتاہے، گھوڑا (جس کےدبانےسے گولی چلتی ہے)
لَعْبُ الْبارُود
شمالی افریقہ کے دیہاتیوں کا ایک کھیل جس میں تہواروں کے موقعے پر (گھوڑے پر سوار ہوکر یا پیدل) خالی کارتوس چلائے جاتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (labial)
labial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔