تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kuchen" کے متعقلہ نتائج
kuchen کے لیے اردو الفاظ
kuchen کے اردو معانی
اسم
- خَميری آٹے سے تَيار ہونے والے ميٹھے کافی کيک کی ايک قِسم
kuchen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़मीरी आटे से तय्यार होने वाले मीठे काफ़ी केक की एक क़िस्म
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کوچْنا
۰۱ ( نان بائی ) روٹی میں چھید بنانے یا روٹی چھیدنے کا سہ شاکہ، پنج شاخہ، کنگھی نما یا گول قسم کا دانتے دار اوزار جس سے روٹی کو گودا جاتا ہے تاکہ وہ پھولے نہیں، پرکوب، کچو کا
کَچْنار
ایک قد آور درخت جس میں کاسنی اور سرخ پھول کھلتے ہیں اور اس کی کلیاں بطور سبزی ترکاری پکا کر کھائی جاتی ہیں
کَچَنگ
کچنگ : آتشی گلابی رنگ اور سر سے دُم تک بارہ گز لمبا جیسے کاٹتا ہے ضعف جگر سے زرد رنگ ہو کر ایک مہینے کے اندر مر جاتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kuchen)
kuchen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔