تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kooky" کے متعقلہ نتائج
kooky کے لیے اردو الفاظ
kooky کے اردو معانی
- حَوَنَّق
- خَبْطی
kooky के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हवन्नक़
- ख़ब्ती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَقِیقِیَّہ
(منطق) قضیہ شرطیہ منفصلہ کی تین قسموں (حقیقیہ ، مانعۃ الجمع ، مانعۃ الخلو) میں سے ایک وہ قصّیہ جس کی دو حالتوں میں اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہوں (قضیے کی دو حالتوں کا ایک وقت میں ایک ساتھ اکٹھا ہونا (اجتماع) ممکن نہ ہو اور نہ کوئی وقت ایسا ہوکستا ہے کہ قضیے کی ان حالتوں میں ایک بھی حالت نہ ہو (اسکو ارتفاع کہتے ہیں) مثلاً دن اور رات یا جفت و طاق کا اجتماع و ارتفاع دونوں ممتنع ہیں)
کَوڑِیا غُلام
وہ غلام جو غلامی کے نشان کے طور پر کوڑیوں کی مالا پہنتے تھے، بے قدر غلام، بے عزّت غلام، مفت کا نوکر
کَوڑِیاں گِنْنا
گُڑگُڑ کی آواز نکالنا، (حقے کا) گُڑگُڑانا، گڑگڑاہٹ کی آواز نکلنا، ایسی آواز نکالنا جو کوڑیوں کے گنتے وقت پیدا ہوتی ہے.
کَوڑِیوں کا رَہْنا اَور مُحلوں کے خواب دیکْھنا
اپنی حیثیت سے زیادہ کی خواہش یا اظہار کرنا، رہیں جھون٘پڑی میں خواب دیکھیں محلوں کے.
کَوڑِیاں کھیلْنا
ایک کھیل کا نام جو زمین پر خانے بنا کر یا بساط پر کوڑیوں کو مہرے بنا کر شطرنج کی طرح کھیلتے ہیں.
کَوڑِیوں کے مُولوں
۔نہایت سستا۔ بے قدر۔ آتش نے کوڑی کے مول بھی کہا ہے لیکن جمع میں زیادہ مستعمل ہے۔ ؎ (بکنا۔ لینا۔ ہونا کے ساتھ) ؎ ؎
کَوڑِیوں کے مول نَہ لینا
مفت بھی نہ لینا، بلا قیمت بھی لینے کا ارادہ نہ کرنا، ازحد نکما اور ناکارہ اور بے قدر سمجھنا
عَقِیقِ یَمَن
ملک یمن سے نکلنے والا عقیق جو اعلیٰ قسم کا ہوتا ہے، اس کا رنگ کلیجی جیسا سیاہی مائل سرخ ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kooky)
kooky
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔