تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑِیاں" کے متعقلہ نتائج

کَوڑِیاں

کَوڑِی (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل .

کَوڑِیاں کَرْنا

سستا بیچنا، کوئی جنس سستی فروخت کرنا

کَوڑِیاں اُڑانا

مال مارنا، مفت کی تنخواہ لینا.

کَوڑِیاں گِنْنا

گُڑگُڑ کی آواز نکالنا، (حقے کا) گُڑگُڑانا، گڑگڑاہٹ کی آواز نکلنا، ایسی آواز نکالنا جو کوڑیوں کے گنتے وقت پیدا ہوتی ہے.

کَوڑِیاں کھیلْنا

ایک کھیل کا نام جو زمین پر خانے بنا کر یا بساط پر کوڑیوں کو مہرے بنا کر شطرنج کی طرح کھیلتے ہیں.

دو کَوڑِیاں نَہ مِلْنا

کچھ ہاتھ نہ آنا ، کچھ نہ ملنا ، کوئی کمائی نہ ہونا ، کوئی پونجی نہ ہونا .

دو کَوڑِیاں نَہ نَصِیب ہونا

کچھ ہاتھ نہ آنا ، کچھ نہ ملنا ، کوئی کمائی نہ ہونا ، کوئی پونجی نہ ہونا .

فال کی کَوڑِیاں مُلّا کو حَلال

مشقّت کی اُجرت جائز ہے ؛ مفت کا قلیل مال لے لینا جائز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑِیاں کے معانیدیکھیے

کَوڑِیاں

kau.Diyaa.nकौड़ियाँ

وزن : 212

دیکھیے: کَوڑی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَوڑِیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کَوڑِی (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل .

Urdu meaning of kau.Diyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • kau.Dii (ruk) kii jamaa ; murakkabaat me.n mustaamal

English meaning of kau.Diyaa.n

Noun, Feminine

  • sea shells (used as coins earlier), score equals 20

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَوڑِیاں

کَوڑِی (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل .

کَوڑِیاں کَرْنا

سستا بیچنا، کوئی جنس سستی فروخت کرنا

کَوڑِیاں اُڑانا

مال مارنا، مفت کی تنخواہ لینا.

کَوڑِیاں گِنْنا

گُڑگُڑ کی آواز نکالنا، (حقے کا) گُڑگُڑانا، گڑگڑاہٹ کی آواز نکلنا، ایسی آواز نکالنا جو کوڑیوں کے گنتے وقت پیدا ہوتی ہے.

کَوڑِیاں کھیلْنا

ایک کھیل کا نام جو زمین پر خانے بنا کر یا بساط پر کوڑیوں کو مہرے بنا کر شطرنج کی طرح کھیلتے ہیں.

دو کَوڑِیاں نَہ مِلْنا

کچھ ہاتھ نہ آنا ، کچھ نہ ملنا ، کوئی کمائی نہ ہونا ، کوئی پونجی نہ ہونا .

دو کَوڑِیاں نَہ نَصِیب ہونا

کچھ ہاتھ نہ آنا ، کچھ نہ ملنا ، کوئی کمائی نہ ہونا ، کوئی پونجی نہ ہونا .

فال کی کَوڑِیاں مُلّا کو حَلال

مشقّت کی اُجرت جائز ہے ؛ مفت کا قلیل مال لے لینا جائز ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone