تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"koala" کے متعقلہ نتائج
koala کے لیے اردو الفاظ
koala کے اردو معانی
اسم
- وضاحت:مرکب نام Koala bear اب متروک ہے۔.
- آسٹریلیا کا ایک کیسہ دار جانور جس کی پوستین بھوری ہوتی ہے اور یوکلپٹس کے پتّوں پر گزارہ کرتا ہے ۔.
koala के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वज़ाहत:मुरक्कब नाम Koala bear अब मतरूक है।
- ऑस्ट्रेलिया का एक कीसादार जानवर जिस की पोस्तीन भूरी होती है और यूकिलिप्टस के पत्तों पर गुज़ारा करता है ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کلائی
ہاتھ کی کہنی سے لے کر پنجے سے اوپر تک کا حصہ نیز وہ حصہ جو ہاتھ کے جوڑ کے قریب ہے اور جس جگہ عورتیں چوڑیاں پہنتی ہیں، پہنچا، ساعد
کَالِی
ایک سانپ جس کے متعلق کہا جاتا ہے اسے سری کشن جی نے کالی دہ (جمنا کے بھن٘ور) سے باہر نکالا تھا اور اس کی پھنکار سے ان کا رنگ سیاہ ہوگیا تھا، اس سانپ کے ایک سو دس پھن بتائے گئے ہیں
کیلا
ایک مشہور پھل اور اُس کے درخت کا نام اس کا تنا قدرے موٹا اور نرم ہوتا ہے اور ایک ایک پتّا کر کے سرے سے پھوٹتا ہے پتّے بہت بڑے بڑے چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں آخر کو پھولوں کا گچّھا اور لمبا پھل نکلتا ہے پکا کیلا بطورِ پھل اور کچّا بطورِ ترکاری کھایا جاتا ہے، موز
کِیلی
لکڑی کی کھون٘ٹی ، وہ کھون٘ٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑے میں لاؤّ کی رسیّ اور جو ٹے گکے درمیان لگا کر کنواں چلاتے ہیں . چرس کے رسےّ کی بیلوں کے جو ٹے میں والی چوبی میخ . ~
کولی
ہندو جلاہا، ہندوؤں کی ایک ادنیٰ ذات، جس کا کام موٹا کپڑا بننا، مچھلیاں پکڑنا اور بیگار بھگتنا ہے
کوئِلا
جلی ہوئی لکڑی کا بجھا ہوا ٹکڑا جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے اور جو دوبارہ جلانے کے کام میں استعمال کیا جا سکتا ہے نیز کان سے نکلا ہوا وہ سیاہ نباتی مادہ جو جلانے کے کام آتا ہے اور عموماً پتھر کا کوئلہ کہلاتا ہے.
کِلو
ہزار کی تعداد کو ظاہر کرنے کے لیے انگریزی کے ذریعے درآمد شدہ الفاظ خصوصاً پیمانہ جات کے لیے مستعمل، جیسے: کلومیٹر، کلوگرام
کِلاؤ
(جفت سازی) جُوتی کی کچّی سِلائی جو پکی سِلائی سے پہلے چند ٹان٘کے لگا کر اس کے حصوں کو باہم جوڑنے کے لیے کر دی جاتی ہے ، ندھائی .
قَلْعی
ایک سفید رنگ كی ملائم دھات جو چاندی سے مشابہت ركھتی ہے اور تانْبے پیتل وغیرہ كے برتنوں پر ملمع كرنے اور مركب دھات بنانے كے كام آتی ہے، رانگ، رانگا، ٹین
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (koala)
koala
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔