تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"klieg" کے متعقلہ نتائج
klieg کے لیے اردو الفاظ
klieg کے اردو معانی
اسم
- فلم اسٹوڈیو میں کام آنے والا تیز روشنی کا لیمپ [امریکی موجد وں کے نام پر].
klieg के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़िल्म स्टूडीयो में काम आने वाला तेज़ रोशनी का लैम्प [अमरीकी मूजिद वं के नाम पर]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَلْغا
اصل لفظ 'کلفا' ہے، ایک پودا جس میں سرخ یا زرد رنگ کے بڑے بڑے مخملی پھول آتے ہیں، یہ برسات میں ہوتا ہے، تاج خروس بستان افروز، مرغ کیس
کال گَنْدھ
ایک قسم کا نہایت زہریلا سان٘پ جس کے جسم پر کالے کالے گنڈے اور چتیاں ہوتی ہیں ، کال گنڈیت .
کالی گَئی بامَن کے دان
کالی گائے برہمن کو دان چلی جاتی ہے مراد یہ ہے کہ اچھی چیز دوسرے لے جاتے ہیں .
کِیلے گانٹھ
(آرا کشی) لکڑی کے جگر کی ایسی گانٹھ جس کے اوپر چھلکا ہو ، یہ گان٘ٹھ آرپار ہوتی ہے علیحدہ نکل آتی ہے جس سے لکڑی میں سوراخ پڑ جاتا ہے .
کَل لگانا
کسی کام کے آلے یا اوزار کو نصب کرنا، کسی پرند یا چوہے وغیرہ پکڑنے کے لیے کوئی جال نصب کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (klieg)
klieg
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔