تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلْغی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْغی کے معانیدیکھیے
کَلْغی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- طرّہ جو بطور آرائش پگڑی، ٹوپی یا تاج میں لگاتے ہیں، اتاقہ
- تاج کی طرح پَروں کا گُچھا جو بعض پرندوں کی چوٹی پر ہوتا ہے، تاج
- گھوڑے کے چہرے کے ساز کا زیور جو خوشنمائی کے لیے سر کے اوپر کے چمڑے پر لگایا جاتا ہے
- پھول کا درمیانی حصہ جس میں زیرہ دار سلائیوں کا گچھا ہوتا ہے، زیرہ گیر
- کلس، قبہ
شعر
کلغی کی جا پر تاج میں رکھ لے ذوق رہے پا بوسی کا
پائے اگر بلقیس کہیں تصویر تری گرگابی کی
پیلی پڑتے پڑتے میں سونے میں ڈھلتی جاؤں
پھر پہرے پر آ بیٹھے وہ کلغی والا ناگ
English meaning of kalGii
Noun, Feminine
- crest (of a cock), cockscomb
- aigrette, a plume
- a gem-studded ornament fixed in the turban (usually with the feathers of the humā or phœnix)
कलग़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चोटी, पक्षी के सिर का केस, टोपी, पगड़ी या ताज पर लगाए जाने वाले सुंदर एवं कोमल गुच्छे, मुरगे या मोर के सिर पर की चोटी, ऊँची इमारत का शिखर
کَلْغی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلْغی)
کَلْغی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔