تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kkk" کے متعقلہ نتائج
kkk کے لیے اردو الفاظ
kkk کے اردو معانی
- مخفف.
kkk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुख़फ़्फ़फ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کیکَڑ
ایک فشریہ جو جھینگے کی قسم کا اور کیکٹ (لابسٹر) سے مشابہ اور چھوٹا ہوتا ہے، اس کے سامنے کے پیر چنگال کی شکل کے، رنگ عام طور پر سبزی مائل اور جسم پر بڑے اور چھوٹے اُبھار موجود ہوتے ہیں، میٹھے پانی میں پتھریلی جگہوں پر ملتا ہے
کُکَّڑ کھانسی
کالی کھان٘سی ، کوکر کھان٘سی کی ایک قسم جس میں مریض کو جب کھان٘سی اُٹھتی ہے تو آخر میں مرغ کی آواز کی طرح کی سیٹی نما آواز نکلتی ہے اس لیے اسے دلکی سعال بھی کہتے ہیں، شہقہ.
کَکَّڑ خانَہ
وہ جگہ، جہاں عام لوگ بیٹھ کر حقہ پیتے ہیں، تکیہ، بھٹیارخانہ، دائرہ، بھینگرخانہ، بُری جگہ، بُری سنگت
کَڑَک بانکا
(دہلی) وہ جنگجو یا سپاہی جو میدان جنگ میں بلند آواز میں دشمن کو للکارتا ہو، وہ بان٘کا جوان، جس کی آواز سے لوگ ڈر جائیں، بانکا، ترچھا جوان
کاکْڑا سونگی
एक प्रकार की पर-जीवी वनस्पति जो काकड़ा नामक वृक्ष पर चढ़कर फैलती और बढ़ती है और जिसका ओषधि में उपयोग होता है
کَڑَکُّومائی
ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)
کَڑَکّو
(کھیل) ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kkk)
kkk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔