تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kipper" کے متعقلہ نتائج
kipper کے لیے اردو الفاظ
kipper کے اردو معانی
اسم
- سُکھائی ، بنائی ہوئی مچھلی خصوصاً ہیرنگ (رک).
فعل
- (ہیرنگ مچھلی وغیرہ کو ) پیٹ چاک کرکے نمکیانا اور کُھلی ہوا یا دھوئیں میں سکھانا ۔.
kipper के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सुखाई , बनाई हुई मछली ख़ुसूसन हियरिंग (रुक)
क्रिया
- (हियरिंग मछली वग़ैरा को ) पेट चाक करके नमकयाना और खुली हुआ या धोईं में सिखाना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَپَّڑ مَٹ
گیلی مٹی میں لتھڑا ہوا کپڑا جو گلِ حکمت (رک) میں استعمال کیا جاتا ہے ، گیلی مٹی میں آلودہ وہ کپڑا جو کسی چیز کے کشتہ وغیرہ بنانے کے لیے مٹی کے کلھیا و غیرہ پر لپیٹ کر اسے آگ میں جلا تے ہیں.
کَپَّڑ چَھن٘د کَرنا
باریک کپڑے میں چھاننا ، خوب باریک اور میدہ سا چھاننا ؛ خالی کر دینا ؛ کنگا کر دینا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kipper)
kipper
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔