تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kink" کے متعقلہ نتائج
kink کے لیے اردو الفاظ
kink کے اردو معانی
- انوکھا خیال
- بَل
- گُتّھی
- خَلَل
- پیچ
kink के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अनोखा ख़याल
- बल
- गुत्थी
- ख़लल
- पेच
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
kinkajou
مرکزی و جنوبی امریکا میں پایا جانے والا ایک شب گرد میوہ خورپستانیہ چوپایہ Potos flavus جس کی دُم کی گرفت مضبوط ہوتی ہے اور درختوں پر بسیرا کرتا ہے۔.
کَنکْڑی
ایک قسم کی ترکاری جو سبز رنگ کی لمبی ہوتی ہے، عموماً کچی کھائی جاتی ہے ، سبزی کی طرح پکا کر بھی کھاتے ہیں
کَنکَڑِیلا
کنکر ملا ہوا ، بنجر علاقہ جو میدانی (زرخیز) نہ ہو ؛ (مجازاً) ایسا علاقہ جہاں علم کی روشنی کم پھیلی ہو.
کَنْکَوّا کاٹْنا
(پتن٘گ بازی) مخالف کے کنکوے کے مانجھے یا ریل کو اپنے کنکوے کی ریل یا مانجھے سے کاٹنا
کَنْکَوّا ڈھانا
(پتن٘گ بازی) کنکوے کا کان٘پ کے رُخ کی طرف سے اتنا نیچا کرنا کہ نظروں سے چھپ جائے اور پھر اونچا نہ ہو
کَنْکَھجُورا
ایک زہریلے کیڑے کا نام، اس کیڑے کے جسم کی مشابہت کھجور کے درخت سے ہوتی ہے اور اس کے بہت سارے پیر ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kink)
kink
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔