تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kilt" کے متعقلہ نتائج
kilt کے لیے اردو الفاظ
kilt کے اردو معانی
- گھاگھرا
kilt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- घाघरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کِلْٹا
ایک وضع کا کھان٘چا ، ٹاپے کی طرح کا ٹوکرا جس میں پہاڑی لوگ کوئلے یا ترکاری وغیرہ بھر کر پیٹھ پر اُٹھاتے ہیں.
قَلْتَبان
وہ شخص، جس كی بیوی بدكارہو اور وہ جان بوجھ كر روک ٹوک نہ كرے یا اسے دوسروں كے پاس بھیجے، بھڑوا، دیّوث
کالا تاڑ
تاڑ کی جنس سے تعلق رکھنے والا ایک درخت جس کے پھل کسیلے میٹھے ، سرد اور دیر ہضم ہوتے ہیں، اس میں سے رال کی طرح گوند نکلتا ہے جو بہت تیز اور دست آور ہوتا ہے اس گوند کو بہت سی ادویات میں استعمال کرتے ہیں ار اس کے بیج سے تیل حاصل ہوتا ہے، سیاہ تمال
qualitative analysis
کیمیا: کیفی تجزیہ یا تحلیل، کسی مادّے میں موجود عناصر اور اجزائے ترکیبی وغیرہ کی شناخت (قب: QUANTITATIVE ANALYSIS).
کالے ٹَکے صَدْقے کَرْنا
نظر بد سے بچاؤ یا کسی مصیبت یا پریشانی کو دور کرنے کے لیے سیاہ رنگ کے سکے اتارنا .
kulturkampf
تواریخ: انیسویں صدی کے جرمنی میں سرکاری اور کلیسائی حاکموں کے درمیان تنازعہ خصوصاً اسکولوں پر اختیار کی بابت۔.
quality time
کارآمد وقت جو مفید طور پر صرف ہو خصوصاً اس لحاظ سے کہ ملازمت پیشہ والدین اپنے بچوں کو نسبتہً کم وقت دے سکتے ہیں۔.
کالے تِل چَبْوانا
غلام بنا لینا، مول لے لینا، مطیع و فرماں بردار بنالینا، احسان مند بنانا، غلامی کا کام لینا، ڈہکانا
کالا طاقی
زہریلے سان٘پ کی ایک قسم جس کی ایک آنکھ سفید اور دوسری سیاہ ہوتی ہے ، ڈھائی فٹ لن٘با ہوتا ہے اور نصف انچ سے کچھ کم موٹا رنگ سیاہ اور میلا سا ہوتا ہے .
کی لاٹھی دَس کا بوجْھ
ایک شخص پر کئی آدمیوں کے مصارف کا کا بار یا ذمہ داری ، ایک شخص کی بدولت کئی آدمیوں کی مشکل حل.
کُلَٹا
خواتین کے لئے ایک طرح کی غیرمہذب گالی، وہ عورت جو ایک سے زیادہ مرد کے ساتھ تعلق رکھتی ہے، ہرجائی، آوارہ، بدکار، بد چلن، ازاربند کی ڈھیلی عورت
کَلُوٹا
بہت کالے رنگ کا، کالا، سیاہ، سیاہ فام، عموماً ”کالا کلوٹا“ مستعمل (بطور تحقیر بھی مستعمل ہے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kilt)
kilt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔