تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kava" کے متعقلہ نتائج
kava کے لیے اردو الفاظ
kava کے اردو معانی
اسم
- کاوا
- ايک پولی جھاڑی جو فِلفل کے خاندان سے ہے
kava के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कावा
- एक पोली झाड़ी जो फ़िलफ़िल के ख़ानदान से है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَوّا
ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے
کَوّے
کَوّا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے
کَواب
اصل لفظ کباب ہے، گوشت کے پارچے یا قیمہ کے گولے، ٹکیاں جنھیں مرچ مسالے کے ساتھ سیخ پر لگا کر یا توے میں رکھ کر سینک لیتے ہیں یا تل لیتے ہیں۔ سیخ کباب، گولہ کباب، کوفتہ اور شامی کباب مشہور ہیں
کَواشِیا
کواشیا ایک درخت کی لکڑی ہے اس کا درخت مختلف قد و قامت کا ہوتا ہے ، اس پر میلی خاکی چھال ہوتی ہے ، اس کی لکڑی کی چھپٹیاں یا برادہ کر کے رکھتے ہیں ، اس کا ذائقہ نہایت تلخ ہوتا ہے ، اس لئے اطبّاء نے اس کا نام خشب المر ، یعنی کڑوی رکھ دیا
کَوارْ گَنْدَل
(طب) ایک پودا جس کے پتے لانبے اور ان کی رطوبت لیسدار ہوتی ہے عموماً دوائیوں میں استعمال ہوتا ہے، گھیکوار
کَواکِبُ الْاَرْض
ابرک ، ابرق، یشے کی طرح شفاف ایک چمکیلی معدنی شے ، جو پرت دار سلوں یا ڈھیلوں کی شکل میں ٹیلوں سے برآمد ہوتی ہے
کَواکِبِ ثابِت
(ہئیت) وہ ستارے جو ایک جگہ قائم اور اپنے محور پر گھوم رہے ہیں ، وہ ستارے جو گردشِ دَوری نہیں رکھتے جیسے : قطب ستارہ.
کَواکِبِ ثابِتَہ
(ہئیت) وہ ستارے جو ایک جگہ قائم اور اپنے محور پر گھوم رہے ہیں ، وہ ستارے جو گردشِ دَوری نہیں رکھتے جیسے : قطب ستارہ.
کَواکِبِ عِلْوِیَہ
(ہئیت) جن سیّاروں کے مدار زمین کے باہر واقع ہوں جیسے مریخ اور مشتری وغیرہ ؛ نیک ستارے ، سعد ستارے جن کے اثرات اچھے خیال کئے جاتے ہیں.
کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں
رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.
کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے جاتے ہیں
جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل
کَوّا کان لے گَیا کان کو نَہیں دیکْھتے کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرتے ہیں
رک : کوّا ناک لے گیا ، ناک کو نہیں دیکھتے کوّے کے پیچھے دوڑے جاتے ہیں.
کَوّا ناک لے گَیا ناک کو نَہیں دیکھتے، کَوّے کے پِیچھے دَوڑے پِھرْتے ہیں
جُھوٹی بات کو بے تحقیق مان لینے کے موقع پر مستعمل
کاوا پھیرْنا
گھوڑے کو اس طرح دوڑانا کہ اس کے قدموں سے زمین پر گول دائرہ بن جائے ، دائرے کی شکل میں دوڑانا.
کَوّا اُٹھانا
چھوٹے بچّوں کا حلق کے اندر کا گوشت جو زیادہ لٹک جاتا ہے، اسے دبانا تا کہ تکلیف جاتی رہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kava)
kava
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔