تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kaput" کے متعقلہ نتائج
kaput کے لیے اردو الفاظ
kaput کے اردو معانی
- بے کار
- خَراب
- نِکَمّا
- نِکَمّی
- ٹوٹا ہوا
kaput के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बे-कार
- ख़राब
- निकम्मा
- निकम्मी
- टूटा हुआ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَپَٹ کِرْپان
(لفظاً) دھوکے کی تلوار ؛ (کنایۃً) نہایت مکّار ، حد درجہ عیّار ، فریبی نیز کینہ ، بہت بغض رکھنے والا .
پُوت کَپُوت پَنْگوڑوں میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں
بچے میں شروع سے اچھے یا برے ہونے کے آثار پائے جاتے ہیں .
سَو کَپُوت سے ایک سَپُوت بَھلا
ایک لائق بیٹا سو نالائقوں سے اچھا ہے، بہت سے نالائقوں سے ایک لائق بہتر ہے
جَنَم کا اَوْلِیا ، کَرْم کا بُھوت ، پَہْلے کَپُوت دُوجے اَچُھوت
اولیا کے گھر میں بھوت بھی پیدا ہوتے ہیں، ایسے مقع پر بولتے ہیں جب کسی شریف خاندان کا فرد غیر شریفانہ حرکات کرے .
کپْٹی کی مِیْت، مَرَن کی رِیْت
کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے
کپْٹی کی پِیْت، مَرَن کی رِیْت
دغا باز کی دوستی تباہی کا باعث ہوتی ہے، دھوکے باز سے محبت کرنا موت کو بلانا ہے
کَپْٹی کی پِیت مَرَن کی رِیت
کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے
پُوت کَپُوت ہو تو ہو پَر ماں کُماتا کَبھی نَہِیں ہو سَکْتی
بیٹا ماں کے ساتھ برا سلوک کرے تو کرے لیکن ماں بیٹے کے ساتھ برا سلوک کبھی نہیں کر سکتی
پَیسے بِنْ ماتا کَہے جایا پُوتْ کَپوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لکھ سَرْ جُوت
غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے
لِیک لِیک گاڑی چَلے اور لِیک چَلے سَپُوت، لِیک چھوڑ تِین ہی چَلیں ساگَر، سِنْگھ، کَپُوت
نالائق اولاد باپ دادا کی راہ پر نہیں چلتی ، گاڑی لیک پر چلتی ہے اور بےوقوف لڑکا پرانے رسم و رواج پر چلتا ہے ، شاعر ، شیر اور نالائق بیٹا پرانے راستے پر نہیں چلتے بلکہ نیا راستہ نکالتے ہیں.
پُوت سَپُوت تو کیوں سَنْچے، پُوت کپُوت تو کیوں سَنْچے
اگر بیٹا اچھا ہے تو اس کے لیے روپیہ جمع کرنے کی ضرورت نہیں اور اگر برا ہے تو بھی ضرورت نہیں
کَپْٹی کی پِرِیت مَرَن کی رِیت
کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے
سائِیں سائِیں جِیبھ پَر اور کبر کپٹ من بیچ، وہ نہ ڈالے جائیں گے پکڑ نرک میں کھینچ
جن کی زبان پر خُدا کا نام ہے اور اُن کے دل میں غرور اور دھوکا کپٹ اور بغض ہے ان کو انجام کار دوزخ ہی ملے گا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kaput)
kaput
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔