تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْٹی" کے متعقلہ نتائج

کَپْٹی

کپٹ رکھنے والا، کینہ رکھنے والا، بد خواہ

کَپْٹی کی پِرِیت مَرَن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کَپْٹی کی پِیت مَرَن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کپْٹی کی مِیْت، مَرَن کی رِیْت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کپْٹی کی پِیْت، مَرَن کی رِیْت

دغا باز کی دوستی تباہی کا باعث ہوتی ہے، دھوکے باز سے محبت کرنا موت کو بلانا ہے

کَلَّرکا کھیت ، جَیسے کَپْٹی کا ہیت

شور والا کھیت بیوفا کی دوستی کی طرح ہے جس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

مَن کا کَپْٹی

of bad or evil mind, malicious, deceitful

کلر کا کھیت جیسے کپٹی کا ہیت

شوروالا کھیت بیوفا کی دوستی کی طرح ہے جس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا

پیٹ کا کَپَٹّی

بے ایمان ، منافق

اس نر سے تم ملو نہ کوئی، جاکو دیکھو کپٹی دھوئی

جو دغا باز ہو اس سے ہرگز نہ ملو

یِہ میری سِکْشا مان رے بیرا، کَپٹی سَن٘گ نہ راکھو سیرا

دغا بازوں کے ساتھ میل جول نہیں رکھنا چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْٹی کے معانیدیکھیے

کَپْٹی

kapTiiकप्टी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَپْٹی کے اردو معانی

صفت

  • کپٹ رکھنے والا، کینہ رکھنے والا، بد خواہ
  • دھوکے باز فریبی
  • مکار، دغاباز آدمی
  • خبیث، بد باطن‏، بد دیانت
  • کھوٹنا، جعلی

Urdu meaning of kapTii

  • Roman
  • Urdu

  • kapaT rakhne vaala, kiina rakhne vaala, bad Khaah
  • dhoke baaz farebii
  • makkaar, daGaabaaz aadamii
  • Khabiis, bad baatin, baddiyaanat
  • khoTnaa, jaalii

English meaning of kapTii

Adjective

  • evil-minded, malicious, insincere, hypocritical, fraudulent, adulterated

कप्टी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धूर्त, दगाबाज़, छली, धोखेबाज़, बुरे विचारवाला, कपट करने वाला, जिसके मन में कपट हो, कीना रखने वाला

کَپْٹی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَپْٹی

کپٹ رکھنے والا، کینہ رکھنے والا، بد خواہ

کَپْٹی کی پِرِیت مَرَن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کَپْٹی کی پِیت مَرَن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کپْٹی کی مِیْت، مَرَن کی رِیْت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

کپْٹی کی پِیْت، مَرَن کی رِیْت

دغا باز کی دوستی تباہی کا باعث ہوتی ہے، دھوکے باز سے محبت کرنا موت کو بلانا ہے

کَلَّرکا کھیت ، جَیسے کَپْٹی کا ہیت

شور والا کھیت بیوفا کی دوستی کی طرح ہے جس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

مَن کا کَپْٹی

of bad or evil mind, malicious, deceitful

کلر کا کھیت جیسے کپٹی کا ہیت

شوروالا کھیت بیوفا کی دوستی کی طرح ہے جس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا

پیٹ کا کَپَٹّی

بے ایمان ، منافق

اس نر سے تم ملو نہ کوئی، جاکو دیکھو کپٹی دھوئی

جو دغا باز ہو اس سے ہرگز نہ ملو

یِہ میری سِکْشا مان رے بیرا، کَپٹی سَن٘گ نہ راکھو سیرا

دغا بازوں کے ساتھ میل جول نہیں رکھنا چاہئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone