تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kaiser" کے متعقلہ نتائج
kaiser کے لیے اردو الفاظ
kaiser کے اردو معانی
- قَیصَر
- بادشاہ
kaiser के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़ैसर
- बादशाह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
قَیصَر
وہ بچہ جو ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں ہو اور اس کی ماں مر جائے اور اسے ماں کا پیٹ چیر کر نکالا جائے ، چونکہ روم کا حکمراں آگٹس اسی طرح پیدا ہوا تھا اور بہت زبردست اور اقبال مند تھا اس لیے روم کے بادشاہوں کو قیصر کے خطاب سے مخاطب کرنے لگے
کَساد
(زر کی کمی یا قیمت کی زیادتی کی وجہ سے) کسی چیز کی مانگ نہ ہونا، بازار کا سرد ہونا یا مندا ہونا، بے رونقی، بے رِواجی
قاشِر
وہ دوا، جو اپنی قوت جلائیہ سے عضو کے اجزائے فاسدہ کو دور کرے اور جلا بخشے، چھلکا اتارنے والی دوا
کَثِیرُ الْاَضْلاع
(ہندسہ) کئی ضلعوں یا خطوط مستقیم سے گھری ہوئی چار سے زیادہ خطوب والی شکل، بہت سے ضلعوں کی شکل والا
کَثِیر چَھٹائی
بہت زیادہ کاٹ چھانٹ ؛ (نباتیات) درختوں کی چھٹائی کی ایک قسم جس میں کُل مغلوب و مستور اور کچھ مستور شدنی درخت چھانٹے جاتے ہیں.
کَثِیرُ الْاَولاد
کثیرالاطفال، کثیرالعیال، وہ شخص جس کے بال بچّے بہت ہوں، بہت سے بال بچوں والا، بڑے کنبے والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kaiser)
kaiser
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔