تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kainite" کے متعقلہ نتائج
kainite کے لیے اردو الفاظ
kainite کے اردو معانی
اسم
- کائنائٹ
- ايک مَعدَن جو تَرميگنيشِيَم سَلفيٹ اور پوٹاشِيَم کَلورائڈ پَر مُشتَمِل ہوتا ہے
kainite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- काइनाइट
- एक मअदन जो तर मैग्नीशियम सल्फेट और पोटाशियम क्लोराइड पर मुशतमिल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کانٹا
سوئی کی طرح چُبھنے والا نوک دار تنکا جو بعض نباتات (جیسے گلاب اور کیکر وغیرہ) میں پیدا ہوتا ہے ، خار ، سولی ، کنڈا .
کَنوتی
کان، (خصوصاً) چوپائے مثلاً گھوڑے اور ہرن وغیرہ کا کان نیز دوڑنے والے جانوروں کا کان جو دوڑ میں اوپر اُٹھے رہتے ہیں
کَنٹا
वह पतली तथा छोटी लकड़ी जिसके एक सिरे पर चपड़ा या लाख लगा रहता है और जिससे चुड़िहारे चूड़ियाँ रँगते
قَناتِ نَکْفِیَّہ
کان کے پاس کی نالی جو منھ تک پہنچتی ہے ، اس میں لعاب دہن پیدا ہو کر منھ میں جاتا ہے .
kinetin
حیاتی کیمیا: ایک مصنوعی کا ئنین (رک: kinin) جو پودوں میں خلیوں کی تقسیم کے عمل کو تیز کرتا ہے ۔.
کَنوتی چَڑھانا
(گھوڑ بانی) گھوڑے کا چمکنے یا چوکنّا ہونے کی حالت میں کانوں کو تان کر سیدھا کھڑا کرنا
کانٹا پَڑْنا
پرن٘دوں کر کان٘ٹے کی بیماری ہونا ؛ زبان کا پیاس کی وجہ سے کٌھردرا ہونا ؛ کن٘ویں سے ڈول وغیرہ نکالنے کے لیے کانٹا ڈالا جانا .
کانتا کِنارے رو کھڑا جَب سَب ہوئے بَناس
خطرے کے قریب رہنے والے کا ایک نہ ایک دن تباہ یا فنا ہونا یقینی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kainite)
kainite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔