تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنوتی" کے متعقلہ نتائج

کَنوتی

کان، (خصوصاً) چوپائے مثلاً گھوڑے اور ہرن وغیرہ کا کان نیز دوڑنے والے جانوروں کا کان جو دوڑ میں اوپر اُٹھے رہتے ہیں

کَنوتی دَبانا

(گھوڑ بانی) تیز رفتاری کے وقت گھوڑے کا کانوں کو تان کر گردن سے ملا دینا

کَنوتی بَدَلْنا

غصّہ یا خوف وغیرہ کی حالت میں گھوڑے کا کبھی دونوں کانوں کو مِلانا اور کبھی الگ کرنا ، کانوں کو غیر معمولی حرکت دینا.

کَنوتی چَڑھانا

(گھوڑ بانی) گھوڑے کا چمکنے یا چوکنّا ہونے کی حالت میں کانوں کو تان کر سیدھا کھڑا کرنا

کَنوتی کَھڑی کَرنا

pick its ears

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنوتی کے معانیدیکھیے

کَنوتی

kanautiiकनौती

اصل: سنسکرت

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَنوتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کان، (خصوصاً) چوپائے مثلاً گھوڑے اور ہرن وغیرہ کا کان نیز دوڑنے والے جانوروں کا کان جو دوڑ میں اوپر اُٹھے رہتے ہیں
  • مُرکی، کان کی بالی
  • (دیوناگری) مونث۔ گھوڑے کا کان

Urdu meaning of kanautii

  • Roman
  • Urdu

  • kaan, (Khusuusan) chaupaa.e masalan gho.De aur hiran vaGaira ka kaan niiz dau.Dne vaale jaanavro.n ka kaan jo dau.D me.n u.upar uThe rahte hai.n
  • murkii, kaan kii baalii
  • (devanaagarii) muannas। gho.De ka kaan

English meaning of kanautii

Noun, Feminine

  • earring
  • the ear of a four-legged animal, especially that of a horse or deer, etc.
  • The ear of a horse

कनौती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पशुओं के कान या उनके कानों की नोंक
  • घोड़ों के कान उठाए रखने का ढंग
  • कान में पहनने की बाली, मुरकी

کَنوتی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنوتی

کان، (خصوصاً) چوپائے مثلاً گھوڑے اور ہرن وغیرہ کا کان نیز دوڑنے والے جانوروں کا کان جو دوڑ میں اوپر اُٹھے رہتے ہیں

کَنوتی دَبانا

(گھوڑ بانی) تیز رفتاری کے وقت گھوڑے کا کانوں کو تان کر گردن سے ملا دینا

کَنوتی بَدَلْنا

غصّہ یا خوف وغیرہ کی حالت میں گھوڑے کا کبھی دونوں کانوں کو مِلانا اور کبھی الگ کرنا ، کانوں کو غیر معمولی حرکت دینا.

کَنوتی چَڑھانا

(گھوڑ بانی) گھوڑے کا چمکنے یا چوکنّا ہونے کی حالت میں کانوں کو تان کر سیدھا کھڑا کرنا

کَنوتی کَھڑی کَرنا

pick its ears

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone