تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jam" کے متعقلہ نتائج
jam کے لیے اردو الفاظ
jam کے اردو معانی
- کُچَلْنا
- پِیسْنا
- روک ڈینا
- مُرَبّا
jam के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कुचलना
- पीसना
- रोक डेना
- मुरब्बा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ج
اُردو حروف تہجی (ترتیب اب ت ث) کا ساتواں یا بشمول ہائیہ گیارہواں ، دیو ناگری کا آٹھواں ، فارسی کا چھٹا اور عربی کا پان٘چواں حرف صحیح (مصمۃ) ترتیب ابجد میں تیسرا جیم کے نام سے موسوم ، وقفیہ (غیر ہائیہ) مجہورہ ہے اور حنک (= تالو) سے ادا کیے جانے کی وجہ سے حنکیہ کہلاتا ہے ، جدید صوتیات کی رو سے مستقل صوتیہ ہے ، سامی اور آریائی دونوں لسانی خاندانوں میں ملتا ہے ، ابجد کے حساب سے اس کے ۳ عدد ہوتے ہیں ، تقویم میں اس سے سہ شن٘بہ (من٘گل) مراد لیا جاتا ہے ، علم بیئت (فلکیات) میں برج سرطان کی علامت ہے ، علم ہیئت کی جدولوں میں اس کا سر (ح) تنہا نقطے کے بغیر لکھا جاتا ہے ، عربی قمری مہینے جمادی الآخر کا قائم مقام بھی ہے ، منطق اور ریاضیات میں غیر متعین مقدار یا نامعلوم شخص کے لیے اور قرآن شریف میں وقف جائز کے لیے استعمال ہوا ہے ، ریاضی و سائنس کی ترقیمات میں (ج = اسراع بوجہ جاذبہؑ ارض) .
جَم جُوں
ایک قسم کی بہت چھوٹی جوئیں جو ایام شباب میں بال زیر ناف میں اور کبھی شکم سینہ بغل اور ٹانگوں کے بالوں میں اور ابرو و مژگان تک میں ہو سکتی ہیں
جَمْع گُزَاْر
(کاشت کاری) جمع وصول کر کے خزانے میں داخل کرنے والا سرکاری نمایندہ جو زمیندار کی طرف سے کاشتکار سے (رقم) وصول کرنے کا مجاز ہوتا ہے
جَمْع دَھْاْرَاْ
(کاشت کاری) وہ رقم یا چندہ جو گاؤں کے مشترک اخراجات کے لیے سرکاری طور پر گھر اور کھیت کے حساب سے لیا جائے، گاؤں خرچ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jam)
jam
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔