تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jailer" کے متعقلہ نتائج
jailer کے لیے اردو الفاظ
jailer کے اردو معانی
- داروغیٔ قید خانہ
jailer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दारोग़ई-क़ैद-ख़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَلّادی پَینتْرا
حریف پر کاری ضرب لگانے کے لیے ڈیوڑھا قدم چلنا اس طرح کہ دائیں پیر کی ایک ہی پھرت حریف کے بالکل قریب کردے ، اس کا عام طریقہ یہ ہے کہ دائیں پیرکو بائیں پیر کے سامنے معمول سے زیادہ بڑھا کر اس طرح رکھتے ہیں کہ بایاں قدم اکھڑکر جھپٹ کر آگے آجاتا ہے۔
جَلِیدِیَّہ
جلید یعنی برف جیسی بلوری رطوبت یہ آن٘کھ کی تین رطوبتوں میں سے دوسری اور درمیانی رطوبت ہے جو نہایت شفاف ہوتی ہے بینائی کا تعلق زیادہ تر اسی رطوبت سے ہوتا ہے ۔
جَلّادی پَیْترا
حریف پر کاری ضرب لگانے کے لیے ڈیوڑھا قدم چلنا اس طرح کہ دائیں پیر کی ایک ہی پھرت حریف کے بالکل قریب کردے ، اس کا عام طریقہ یہ ہے کہ دائیں پیرکو بائیں پیر کے سامنے معمول سے زیادہ بڑھا کر اس طرح رکھتے ہیں کہ بایاں قدم اکھڑکر جھپٹ کر آگے آجاتا ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (jailer)
jailer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔