تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلّادی پَینتْرا" کے متعقلہ نتائج

جَلّادی پَینتْرا

حریف پر کاری ضرب لگانے کے لیے ڈیوڑھا قدم چلنا اس طرح کہ دائیں پیر کی ایک ہی پھرت حریف کے بالکل قریب کردے ، اس کا عام طریقہ یہ ہے کہ دائیں پیرکو بائیں پیر کے سامنے معمول سے زیادہ بڑھا کر اس طرح رکھتے ہیں کہ بایاں قدم اکھڑکر جھپٹ کر آگے آجاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلّادی پَینتْرا کے معانیدیکھیے

جَلّادی پَینتْرا

jallaadii-pai.ntraaजल्लादी-पैंतरा

  • Roman
  • Urdu

جَلّادی پَینتْرا کے اردو معانی

  • حریف پر کاری ضرب لگانے کے لیے ڈیوڑھا قدم چلنا اس طرح کہ دائیں پیر کی ایک ہی پھرت حریف کے بالکل قریب کردے ، اس کا عام طریقہ یہ ہے کہ دائیں پیرکو بائیں پیر کے سامنے معمول سے زیادہ بڑھا کر اس طرح رکھتے ہیں کہ بایاں قدم اکھڑکر جھپٹ کر آگے آجاتا ہے۔

Urdu meaning of jallaadii-pai.ntraa

  • Roman
  • Urdu

  • hariif par kaarii zarab lagaane ke li.e Diiyu.Dhaa qadam chalnaa is tarah ki daa.e.n pair kii ek hii phurat hariif ke bilkul qariib karde, is ka aam tariiqa ye hai ki daa.e.n piir ko baa.e.n pair ke saamne maamuul se zyaadaa ba.Dhaa kar is tarah rakhte hai.n ki baayaa.n qadam ukha.Dkar jhapaT kar aage hai।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلّادی پَینتْرا

حریف پر کاری ضرب لگانے کے لیے ڈیوڑھا قدم چلنا اس طرح کہ دائیں پیر کی ایک ہی پھرت حریف کے بالکل قریب کردے ، اس کا عام طریقہ یہ ہے کہ دائیں پیرکو بائیں پیر کے سامنے معمول سے زیادہ بڑھا کر اس طرح رکھتے ہیں کہ بایاں قدم اکھڑکر جھپٹ کر آگے آجاتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلّادی پَینتْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلّادی پَینتْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone