تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"isis" کے متعقلہ نتائج
isis کے لیے اردو الفاظ
isis کے اردو معانی
اسم
- فطرت کی دیوی
- اس کی پرستش م��رِ قدیم میں شروع ہوئی اور رفتہ رفتہ بحیرہ روم کے آس پاس کے تمام ملکوں میں رائج ہوگئی, زرخیزی, خوشحالی اور جادو منتر کی دیوی بھی خیال کیا جاتا ہے
- اس کی ماں آسمان کی دیوی نٹ اور باپ زمین کا دیوتا جَب تھا
- اس کا نشان گائے ہے.
isis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़ित्रत की देवी
- इस की प्रसतिश म र-ए-क़दीम में शुरू हुई और रफ़्ता रफ़्ता बहीरा रुम के आस पास के तमाम मुल्कों में राइज होगई, ज़रख़ेज़ी, ख़ुशहाली और जादू मंत्र की देवी भी ख़्याल किया जाता है
- इस की माँ आसमान की देवी नट और बाप ज़मीन का देवता जब था
- इस का निशान गाय है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
assess
(الف) اندازہ کرنا حجم یا خوبی کا (ب) (املاک کی ) قیمت کا تخمینہ لگانا ٹیکس عائد کرنے کے لیے۔.
آسِیس
Prayer, blessing, benediction, return to compliments from a (Hindu) superior to, reward, prize.
عَشاش
شاخوں کا کم ہوجانا یا سُوکھ جانا ، درختِ خرما کا ایک مرض جس سے شاخیں گرجاتی ہیں اور چوٹی ضعیف ہوجاتی ہےعِسایا.
اَساس بَسْتَہ
(نباتیات) وہ پودا جس کا رشتک زرد اس کی اساس سے جڑا ہوا پایا جائے، جیسے دھتورا ، بینگن ، سرسوں اور افیون
assessor
وہ شخص جو ٹیکس کی تشخیص کرتا ہے یا جائیداد کی مالیت کی ٹیکس یا بیمے کے مقاصد کے لیے تشخیص کرتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (isis)
isis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔