تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"assassin" کے متعقلہ نتائج
assassin کے لیے اردو الفاظ
assassin کے اردو معانی
اسم
- (حشیشین کے طریق قتل کی بنا پر) ہلاک کنندہ (خصوصاً دولت کے لیے یا اعتقاد کی بنا پر)
- قاتل (خصوصاً کسی اونچی سیاسی شخصیت کا)۔ (بڑے A کے ساتھ) حشیشین
- اس باطنی فرقے کا رکن جس نے صلیبی جنگوں کے دنوں میں عیسائیوں کو خوف زدہ کر دیا تھا
- قاتل
- فدائی
- گپت گھاتی
assassin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (हशीशीन के तरीक़-ए-क़त्ल की बिना पर) हलाक कुनिंदा (ख़ुसूसन दौलत के लिए या ए'तिक़ाद की बिना पर)
- क़ातिल (ख़ुसूसन किसी ऊँची सियासी शख़्सियत का)। (बड़े A के साथ) हशीशीन
- उस बातिनी फ़िर्क़े का रुक्न जिस ने सलीबी जंगों के दिनों में 'ईसाइयों को ख़ौफ़-ज़दा कर दिया था
- क़ातिल
- फ़िदाई
- गुप्त-घाती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (assassin)
assassin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔