تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"irish" کے متعقلہ نتائج
irish کے لیے اردو الفاظ
irish کے اردو معانی
صفت
- آئرلینڈ کا باشندہ یا اس کی زبان
- آئرستانی
- آئرلینڈ سے مُتَعلِّق اور اِس کے لوگوں کی خصوصیت کا حامِل
irish के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- आयरलैंड का बाशिंदा या उस की ज़बान
- आयरिस्तानी
- आयरलैंड से मुतअल्लिक़ और इस के लोगों की ख़ुसूसीयत का हामिल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَرَش
ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے سے کہنی تک کا فاصلہ ، نیز بعضوں کے نزدیک دونوں ہاتھ دائیں بائیں بھیلانے پر ایک ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے سے لے کر دوسرے ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے تک کا فاصلہ.
آرَہ شَكْل
حشروں میں محاسوں كی كئی شكلیں پائی جاتی ہیں جن كو باعتبار صورت شوكیائی۔ ۔ ۔ ۔ شانائی۔ ۔ ۔ ۔ ، آرہ شكل ۔ ۔ ۔ ۔، گزری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ كہا جاسكتا ہے۔
عِیدِ شَرِیف
ایسٹر ، عیسائیوں کا تہوار جو ۲۱ مارچ یا اس کے بعد پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے ، حضرت عیسیٰ کے قبر سے اٹھنے کا دن
عِیْدِ شُجاع
عید جو شیعہ حضرت عمر کی شہادت کی یادگار میں 9 ربیع الاول کو مناتے ہیں، کیونکہ اس دن خبر عراق پہنچی تھی
آرائِش لُٹْنا
باغ بہاری كا لوٹا جانا (جلوس یا برات وغیرہ كے منزل مقصود پر پہنچنے كے بعد رسم ہے كہ آرائش یا سوگی كا سامان براتی اور تماشائی لوٹ لیتے ہیں)
آرائِش كا چَمَن
وہ پودے، پھول، پھل اور پتیاں جو آرائش میں كاغذ، ابرك اور پنی وغیرہ سے بنائے جاتے ہیں
اَرش پَرش
ملنے یا متصل ہونے کا عمل ، چھوت ، لمس ، چھونا ،ِ تھوڑا سا پانی چھڑکنا ، تھوڑا پانی سر پر ڈالنا ، جزوی طور پر نہانا
عَرْش حَشَم
جو زندگی میں عرش کے مانندہو ، نہاہت بزرگ ، بہت بلند مرتبہ ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (irish)
irish
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔