تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"interference" کے متعقلہ نتائج
interference کے لیے اردو الفاظ
interference کے اردو معانی
اسم
- مداخلت
- دست اندازی
- خلل اندازی
- دخالت
- تَداخُل
- تعرض
- مزاحمت
- روک
- مخالفت
- خلل
- رکاوٹ
- بِیچ بَچاو
- (طبیعیات)روشنی یا آواز کی لہروں کا ملنے پر جوابی عمل، جس کے نتیجے میں وہ ایک دوسرے کو تقویت دیتی ہیں یا اثر زائل کرتی ہیں
- (برق)مطلوبہ آواز میں گڑبڑ، مثلاً ریڈیائی صوت میں، دوسری آوازوں یا ہوائی اضطراب کی وجہ سے
- (کھیل)مخالف کے کھیل میں غیر قانونی رکاوٹ
- (فٹ بال) مخالف کھلاڑیوں کو روکنے کا عمل
interference के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुदाख़लत
- दस्त-अंदाज़ी
- ख़लल-अंदाज़ी
- दिखा लत
- तदाख़ुल
- त'अर्रुज़
- मुज़ाहमत
- रोक
- मुख़ालिफ़त
- ख़लल
- रुकावट
- बीच बचाव
- (तबी'इय्यात)रोशनी या आवाज़ की लहरों का मिलने पर जवाबी 'अमल, जिस के नतीजे में वो एक दूसरे को तक़्वियत देती हैं या असर ज़ाइल करती हैं
- (बर्क़)मतलूबा आवाज़ में गड़बड़, मसलन रीडयाई साैत में, दूसरी आवाज़ों या हवाई इज़तिराब की वजह से
- (खेल)मुख़ालिफ़ के खेल में गै़र क़ानूनी रुकावट
- (फ़ुटबाल) मुख़ालिफ़ खिलाड़ियों को रोकने का 'अमल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (interference)
interference
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔