تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hydrogen" کے متعقلہ نتائج

hydrogen

وہ ہوائے لطیف جو پانی کا ایک جز ہے

ہیڈرَوجَن

(کیمیا) رک : ہائیڈروجن ؛ ایک بے رنگ و بے بو آتش گیر گیسی عنصر ، جو شناختہ عناصر میں سب سے ہلکا ہے پانی اور تمام نامیاتی مرکبات میں پایا جاتا ہے ۔

ہائِڈْروجَن

ایک کیمیائی عنصر جو سب سے ہلکا ہوتا ہے اور تمام نامیاتی مرکبات میں پایا جاتا ہے نیز ایک بے بو اور بے مزہ گیس، ہائیڈروجن

ہائِیڈْروجَن

(کیمیا) ایک بے رنگ و بے بو آتش گیر گیس یا گیسی عنصر جو شناختہ عناصر میں سب سے ہلکا ہے ، عموماً یہ گیسی عنصر آکسیجن کاربن نائٹروجن اور گندھک کے مرکبات کی شکل میں پایا جاتا ہے اور اس کا سب سے اہم مرکب پانی ہے ۔

hydrogen ion

(کيميا) ہائيڈروجنی رواں

hydrogen peroxide

ہائيڈروجن پرآکسائيڈ

ہائِیڈْروجَن گَیس

رک : ہائیڈروجن ۔

ہائِیڈْروجَن بَم

نہایت طاقتور بم جو ہائیڈروجن ایٹم کے مرکزے کے دھماکا خیز انشقاق سے فعال ہوتا ہے اور بہت تباہی پھیلا سکتا ہے ۔

ہائِیڈْروجَن سَلفائِیڈ

(کیمیا) ایک بے رنگ زہریلی گیس جس کی بو ناگوار ہوتی ہے اور حیوانی مادّوں کے سڑنے سے پیدا ہوتی ہے ، (خصوصاً) یہ ہائیڈروجن اور سلفر کے تعامل سے بنتی ہے ۔

ہائِیڈْروجَن سَلفائِڈ

(کیمیا) ایک بے رنگ زہریلی گیس جس کی بو ناگوار ہوتی ہے اور حیوانی مادّوں کے سڑنے سے پیدا ہوتی ہے ، (خصوصاً) یہ ہائیڈروجن اور سلفر کے تعامل سے بنتی ہے ۔

hydrogenous

ہائيڈروجنی

hydrogenate

کيميا

hydrogenation

ہائيڈروجن کاری

sulphuretted hydrogen

ہائڈروجن سلفائیڈ۔.

heavy hydrogen

ثقیل ہائیڈروجن

hydrogen کے لیے اردو الفاظ

hydrogen

hydrogen کے اردو معانی

اسم

  • وہ ہوائے لطیف جو پانی کا ایک جز ہے
  • ہائیڈروجن
  • ايک بے رنگ بے بو آتش گير
  • ایک بے رَنگ بے لوث آتَش گیر گَیس
  • سَب سے ہَلکی گَیس جو آکسیجَن کے سات�� مِل کَر پانی بَناتی ہے

hydrogen के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • वो हवाए लतीफ़ जो पानी का एक जुज़ है
  • हाईड्रोजन
  • एक बेरंग बेबो आतशगीर
  • एक बैरंग बेलौस आतिश गीर गैस
  • सब से हल्की गैस जो ऑक्सीजन के सात मिल कर पानी बनाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

hydrogen

وہ ہوائے لطیف جو پانی کا ایک جز ہے

ہیڈرَوجَن

(کیمیا) رک : ہائیڈروجن ؛ ایک بے رنگ و بے بو آتش گیر گیسی عنصر ، جو شناختہ عناصر میں سب سے ہلکا ہے پانی اور تمام نامیاتی مرکبات میں پایا جاتا ہے ۔

ہائِڈْروجَن

ایک کیمیائی عنصر جو سب سے ہلکا ہوتا ہے اور تمام نامیاتی مرکبات میں پایا جاتا ہے نیز ایک بے بو اور بے مزہ گیس، ہائیڈروجن

ہائِیڈْروجَن

(کیمیا) ایک بے رنگ و بے بو آتش گیر گیس یا گیسی عنصر جو شناختہ عناصر میں سب سے ہلکا ہے ، عموماً یہ گیسی عنصر آکسیجن کاربن نائٹروجن اور گندھک کے مرکبات کی شکل میں پایا جاتا ہے اور اس کا سب سے اہم مرکب پانی ہے ۔

hydrogen ion

(کيميا) ہائيڈروجنی رواں

hydrogen peroxide

ہائيڈروجن پرآکسائيڈ

ہائِیڈْروجَن گَیس

رک : ہائیڈروجن ۔

ہائِیڈْروجَن بَم

نہایت طاقتور بم جو ہائیڈروجن ایٹم کے مرکزے کے دھماکا خیز انشقاق سے فعال ہوتا ہے اور بہت تباہی پھیلا سکتا ہے ۔

ہائِیڈْروجَن سَلفائِیڈ

(کیمیا) ایک بے رنگ زہریلی گیس جس کی بو ناگوار ہوتی ہے اور حیوانی مادّوں کے سڑنے سے پیدا ہوتی ہے ، (خصوصاً) یہ ہائیڈروجن اور سلفر کے تعامل سے بنتی ہے ۔

ہائِیڈْروجَن سَلفائِڈ

(کیمیا) ایک بے رنگ زہریلی گیس جس کی بو ناگوار ہوتی ہے اور حیوانی مادّوں کے سڑنے سے پیدا ہوتی ہے ، (خصوصاً) یہ ہائیڈروجن اور سلفر کے تعامل سے بنتی ہے ۔

hydrogenous

ہائيڈروجنی

hydrogenate

کيميا

hydrogenation

ہائيڈروجن کاری

sulphuretted hydrogen

ہائڈروجن سلفائیڈ۔.

heavy hydrogen

ثقیل ہائیڈروجن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hydrogen)

نام

ای-میل

تبصرہ

hydrogen

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone