Search results
Saved words
Showing results for "hydrogen"
Urdu words for hydrogen
hydrogen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वो हवाए लतीफ़ जो पानी का एक जुज़ है
- हाईड्रोजन
- एक बेरंग बेबो आतशगीर
- एक बैरंग बेलौस आतिश गीर गैस
- सब से हल्की गैस जो ऑक्सीजन के सात मिल कर पानी बनाती है
hydrogen کے اردو معانی
اسم
- وہ ہوائے لطیف جو پانی کا ایک جز ہے
- ہائیڈروجن
- ايک بے رنگ بے بو آتش گير
- ایک بے رَنگ بے لوث آتَش گیر گَیس
- سَب سے ہَلکی گَیس جو آکسیجَن کے سات�� مِل کَر پانی بَناتی ہے
Related searched words
hydrogen
(کیمیا) رک : ہائیڈروجن ؛ ایک بے رنگ و بے بو آتش گیر گیسی عنصر ، جو شناختہ عناصر میں سب سے ہلکا ہے پانی اور تمام نامیاتی مرکبات میں پایا جاتا ہے ۔
hydrogen
(کیمیا) ایک بے رنگ و بے بو آتش گیر گیس یا گیسی عنصر جو شناختہ عناصر میں سب سے ہلکا ہے ، عموماً یہ گیسی عنصر آکسیجن کاربن نائٹروجن اور گندھک کے مرکبات کی شکل میں پایا جاتا ہے اور اس کا سب سے اہم مرکب پانی ہے ۔
hydrogen-bomb
نہایت طاقتور بم جو ہائیڈروجن ایٹم کے مرکزے کے دھماکا خیز انشقاق سے فعال ہوتا ہے اور بہت تباہی پھیلا سکتا ہے ۔
hydrogen-sulphide
(کیمیا) ایک بے رنگ زہریلی گیس جس کی بو ناگوار ہوتی ہے اور حیوانی مادّوں کے سڑنے سے پیدا ہوتی ہے ، (خصوصاً) یہ ہائیڈروجن اور سلفر کے تعامل سے بنتی ہے ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (hydrogen)
hydrogen
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone