تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hutment" کے متعقلہ نتائج
hutment کے لیے اردو الفاظ
hutment کے اردو معانی
اسم
- بارکيں
- لکڑی کے مکانوں کی بستی
hutment के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बार्कें
- लक्कड़ी के मकानों की बस्ती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَطِیم
خانۂ کعبہ کی بیرونی دیوار جہاں میزاب رحمت (پرنالہ) ہے اور اس کے ساتھ نیم دائرے کی شکل میں تھوڑی سی احاطہ کی ہوئی جگہ، کعبہ کا وہ پتھر جو مابین رکن و زمزم ودیوار خانہ کعبہ بجانب مغرب ہے
ہَتم
لفظاً: آگے کے دانت توڑنا، عروض: مفاعیلن کے زحافات میں سے ایک زحاف کا نام جو حذف اور قصر کا مجموعہ ہوتا ہے
حاتِم طائی
عرب کے ایک مشہور سخی کا نام جسے حاتم طائی بھی کہتے ہیں، اواخر دورِ جاہلیت میں تھا اور قبیلہ طے کے عبداللہ بن سعد کا بیٹا تھا، اس کی سخاوت و جوانمردی ضرب المثل ہے، یہ نام بطور تلمیح مستعمل ہے
حاتِم کی قَبْر پَر لات مارْنا
سخت فیاضی کرنا، سخاوت میں حاتم سے بڑھ جانا، بخیل سےاتفاقیہ سخاوت ہوجائے تو مذاقاً کہتے ہیں
حاتِم کی گور پَر لات مارْنا
حاتم سے بڑھ کر سخاوت کرنا، کسی بخیل سے اتفاقیہ معمولی درجے کی سخاوت ہوجانے پر طنزیہ بھی بولتے ہیں
ہوٹے مائِیاں
ایک کھیل جس میں بچے کو ٹانگوں پر لٹا کر جھونٹے دلاتے ہیں، جھولا جھلاتے ہیں اور ساتھ ساتھ گاتے جاتے ہیں، جھونٹا.
ہَیئَتِ مَجاز
(قانون) وہ مجلس یا جماعت جو کسی خاص ادارے کے قوانین وضع کرنے اور ان کے نفاذ کے لیے بنائی گئی ہو اور جسے بعض قانونی اختیارات بھی حاصل ہوں ، مجلس اعلیٰ ۔ (انگ : Board of Governers) ۔
ہَیئَت مَجمُوعی
عام حالت اور شکل، کسی شخص یا معاشرے کی مجموعی حالت، (کسی چیز یا عمل کی) کلی حیثیت نیز ہیئت ترکیبی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hutment)
hutment
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔