تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"homy" کے متعقلہ نتائج
homy کے لیے اردو الفاظ
homy کے اردو معانی
صفت
- گھر کی طرح
- وطن کی مانند
- وہ مقام جہاں گھر کا سا لطف حاصل ہو
homy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- घर की तरह
- वतन की मानिंद
- वो मुक़ाम जहां घर का सा लुतफ़ हासिल हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہُمایُوں
خاندان مغلیہ کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جو بابر کا بیٹا اور اکبر کا باپ تھا، ہندوستان میں اس بادشاہ نے ۱۵۳۰ء سے ۱۵۵۶ء تک حکمرانی کی
حُمّیاتِ مُحْرِقَہ
وہ بخار جو صفرا کے داخل عروق جگر اور معدہ اور کبھی بلغم شور کے داخل عروق اور حوالی قلب میں متعفن ہونے سے لاحق ہوتے ہیں.
ہُمایُوں اَفزائی
ڈھارس بڑھانے کی کیفیت ، حوصلہ بڑھانے کا عمل ، قوت و عزم اور امیدوں کو زیادہ کرنے کی حالت ۔
ہُمایُوں آزمائی
ہمت آزما (رک) کا اسم کیفیت ، بہادری اور دلیری کا امتحان ہونے کی حالت یا کیفیت ، حوصلے اور ارادے کی جانچ کرنے کا عمل ۔
ہُمایُوں جَوان ہونا
حوصلہ قائم ہونا ، ہمت باقی ہونا ، عزم و ارادے کا بلند ہونا ، ہمت و جرأت میں کمی نہ آنا۔
ہُمایُوں کی گُڑیا عِراقی کے لات مارے
ہر ایک اپنے حمایتی کے بھروسے پر پھولتا ہے ، حوصلہ مند کم زور بھی ہو تو طاقت ور سے بھڑ جاتا ہے ، ہمت والا شخص اپنے سے زبردست سے بھی بڑھ جاتا ہے.
حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کو لات مارے
جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (homy)
homy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔