تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hidden" کے متعقلہ نتائج

hidden

چُھپا

hiddenite

ماہر مَعدنیات

hiddenness

اخفا

حَدِّ نَظَر

جہاں تک نگاہ کام کرے، جہاں تک نظر آئے

ہادیٔ دِین

دین کی ہدایت کرنے والا، مبلغ دین، مذہبی پیشوا، مراد: پیغمبر

حَدِّ نِہایَت

درجۂ کمال.

حَدِّ نِگاہ

جہاں تک نگاہ کام کرے، جہاں تک نظر آئے، حد نظر

ہُڑْدَنْگ

ہلڑ، شورغل، ہنگامہ، ادھم، شور شرابہ، اچھل کود، ہڑدنگا

ہُڑدَنگی

(مجازاً) پھوہڑ ، بدسلیقہ

ہُڑدنگا

ہنگامے والا، ہلچل والا، شوروغل والا، (کنایتہ) بے ہودہ، دنگئی، فسادی

ہُڑدَنگے

ہڑدنگا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہُڑدَنگے کا کھیل

ایسا کھیل جس میں شرارت اور اُچھل کود ہو ۔

ہُڑدَنْگا پَن

۱۔ بے شعوری ، ناسمجھی ؛ بے سلیقگی ، پھوہڑپن ؛ آوارگی ۔

ہُڑدَنگا کَرنا

شور و غل کرنا ؛ شرارتیں کرنا ؛ اُچھل کود کرنا ، ہلڑہنگامہ کرنا۔

ہُڑدَنگے کَرنا

اُچھل کود کرنا ، کھیلتے پھرنا ؛ شور مچانا ؛ دنگا کرنا ؛ شرارت کرنا ۔

ہُڑدَنگے لَگانا

اُچھل کودنا، چھلانگیں لگانا ؛ کھیلتے پھرنا ۔

ہُڑدَنگا کھیلنا

بچوں کا اُچھل کود کرنا ؛ شرارتیں کرنا ۔

ہُڑدَنگا مَچانا

اُچھل کود کرنا ؛ شور و غل مچانا ؛ شرارتیں کرنا

ہَڈّی نَہ ہونا

(رک : ہاتھ میں ہڈّی نہ ہونا) ؛ نہایت سخی ہونا ۔

سَر حَدَّن

پاکستان کے صوبہ سرحد کی رہنے والی عورت.

hidden کے لیے اردو الفاظ

hidden

ˈhɪd.ən

hidden کے اردو معانی

  • چُھپا
  • ڈھکا چھپا
  • غائِب
  • مدفون
  • مَحجُوب
  • مَخْفی
  • مَسْتُور
  • نِہاں
  • اوجَھل
  • پِنْہاں
  • پوشِیدَہ
  • سَر بَسْتَہ

hidden के उर्दू अर्थ

  • छुपा
  • ढका-छुपा
  • ग़ाइब
  • मदफ़ून
  • महजूब
  • मख़्फ़ी
  • मस्तूर
  • निहाँ
  • ओझल
  • पिंहाँ
  • पोशीदा
  • सर-बस्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hidden)

نام

ای-میل

تبصرہ

hidden

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words