تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"held" کے متعقلہ نتائج
held کے لیے اردو الفاظ
held کے اردو معانی
- رک: جس کا یہ صیغۂ ماضی اورماضیہ ہے۔.
held के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रुक: जिस का ये सीग़ा-ए-माज़ी और माज़िया है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
heldentenor
آپرا یا غنائی تمثیلوں میں جاندار اونچی مردانہ آواز جو رزمیہ اداکاری کے لیے موزوں ہوتی ہے۔.
ہُلَّڑ
شور و غل، شور و غوغا، غل غپاڑا، ہنگامہ، چیخ پکار، شور و شغب، آدمیوں کی کثرت اور بھیڑ کا غلغلہ
ہَلْداوا
ایک درخت نیز اس کی زرد رنگ کی لکڑی جس سے تخت و صندوق بناتے ہیں اور عمارات کی تعمیر میں بھی استعمال کرتے ہیںہیں
ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَڑی پَٹاک بَہُو آن پَڑی
بے مشقت یا بلا کوشش کام بن گیا ، بغیر محنت یا کوشش کے مطلب حاصل ہو گیا ، بن خرچے کام بن جانا ۔
ہَلْدی زَرْدی نَہ تَجے کَھڑَس تَجے نَہ آم، جو ہَلدی زَرْدی تَجے تو اَوگُن تَجے غُلام
برا برائی نہیں چھوڑ سکتا جس طرح ہلدی زردی یا آم کھٹائی نہیں چھوڑ سکتا ، اگر ہلدی سے زردی دور ہو جائے تو غلام بھی عیب ترک کر دے ، کسی کی فطرت تبدیل نہیں ہوتی.
ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی اَور رَن٘گ چوکھا آئے
بغیر محنت اور بغیر خرچ کیے کام ہو جانا اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر خرچ اور محنت کے کام خاطر خواہ ہو جائے ۔
ہَلْدی
ایک چھوٹا سا پودا نیز اس کی جڑ جو ڈیڑھ دو ہاتھ اونچا ہوتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں، عموماً دو مشہور ہیں، ایک بالکل پیلی اور دوسری لال یا سرخی مائل، دال ترکاری وغیرہ میں ڈالا جاتا ہے اس کا رنگ بھی بنتا ہے اور بیرونی طور پر چوٹ، موچ وغیرہ اور داخلاً کھانسی دمہ نزلہ زکام کے علاج کے لیے بھی مستعمل ہے، زرد چوبہ
ہَلدِیا
ایک بیماری جس میں تمام جسم زرد پڑ جاتا ہے اور آنکھوں کی سفیدی بھی زرد پڑجاتی ہے ، یرقان ، کنول بائے ، پنڈروگ ، پانڈو روگ ، کانور
ہَلْدی چُونا تُھپْوانا
چوٹ پر ہلدی اور چونے کا لیپ کرانا ، چوٹ کا علاج کرانا ؛ مراد : بہت چوٹیں آنا ، بہت پٹائی ہونا .
ہَلْدی کی گانٹھ
ہلدی جو جڑ کی شکل میں ہو ، ہلدی کے پودے کی جڑ جسے کاٹ کر اور جوش دے کر سکھا لیتے ہیں اور پیس کر سالن وغیرہ میں ڈالتے اور اس کا چوٹوں پر لیپ کرتے ہیں ؛ مراد : نہایت فربہ ۔
ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری پَٹاک بَہُو آن پَڑی
بے مشقت یا بلا کوشش کام بن گیا ، بغیر محنت یا کوشش کے مطلب حاصل ہو گیا ، بن خرچے کام بن جانا ۔
ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری پَٹاخ بَہُو آن پَڑی
بے مشقت یا بلا کوشش کام بن گیا ، بغیر محنت یا کوشش کے مطلب حاصل ہو گیا ، بن خرچے کام بن جانا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (held)
held
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔