تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلدِیا" کے متعقلہ نتائج

ہَلدِیا

ایک بیماری جس میں تمام جسم زرد پڑ جاتا ہے اور آنکھوں کی سفیدی بھی زرد پڑجاتی ہے ، یرقان ، کنول بائے ، پنڈروگ ، پانڈو روگ ، کانور

ہَلْدِیا بیس

ایک زہریلے آبی سانپ کی قسم جس کی پشت پر پیلے داغ ہوتے ہیں

ہَلْدِیا زَہْر

پیلے رنگ کا زہر جو ہلدی سے حاصل ہوتا ہے ۔

ہَلْدِیا پَلَک

سانپ کی ایک قسم جس کی پیٹھ پر پیلے داغ ہوتے ہیں ۔

ہَلْدِیا جونسَرا

زرد رنگ کے آبی سانپ کی ایک قسم جو زہریلا نہیں ہوتا ۔

ہَلْدِیا ناگْڑا

سانپ کی ایک قسم جس کے جسم پر رنگین لکیریں ہوتی ہیں ۔

ہَلْدِیا کُنْڈَل

ایک زرد رنگ سانپ جو حلقہ مار کر بیٹھتا ہے

ہَلْدی اُٹْھنا

شادی کے تین یا پانچ دن پہلے دولھا اور دُلہن کے بدن پر ہلدی اور تیل (ابٹن) لگانے کی رسم ہونا ، ہلدی چڑھنا

ہَلْدی اَور گُڑ اِسْتِعمال کَرنا

(ہلدی اور گڑ کھا کر) چوٹ کا علاج کرنا ؛ مراد : بہت مار کھانا .

زَہْر ہَلْدِیا

(طب) سن٘کھیا کی قسم سے ایک دوا ، رن٘گ زرد ؛ اکثر ہلدیا سانپ سے بھی حاصل کی جاتی ہے.

کَنَس ہَلْدِیا

دوسری قسم کنس کی ، زرد رنگ بارہ گرہ کا اور سر و شکم کا وہی حال جس روز کاٹتا ہے اس کے دوسرے روز خارش ہونے لگتی ہے اور آنکھ سرخ چھٹے روز بھوک پیاس غائب ہو کر آٹھویں نویں روز (مر جاتا ہے) آخر ہو جاتا ہے نواح لاہور وزیرآباد میں دیکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلدِیا کے معانیدیکھیے

ہَلدِیا

haldiyaaहल्दिया

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

ہَلدِیا کے اردو معانی

صفت

  • ایک بیماری جس میں تمام جسم زرد پڑ جاتا ہے اور آنکھوں کی سفیدی بھی زرد پڑجاتی ہے ، یرقان ، کنول بائے ، پنڈروگ ، پانڈو روگ ، کانور
  • ایک قسم کی زہریلی گانٹھ ، ایک زہریلا پھل جو ہلدی کی گرہ سے مشابہ ہوتا ہے
  • تاجروں یا سوداگروں کے ایک طبقے کا نام .
  • ۔(ھ) مذکر۱۔ ایک قسم کا زہر جو ہلدی میں پایا جاتا ہے۔؎
  • ہلدی کے رنگ کا ، اصفر ، بسنتی ، پیلا ، زرد .

Urdu meaning of haldiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek biimaarii jis me.n tamaam jism zard pa.D jaataa hai aur aa.nkho.n kii saphedii bhii zard pa.Djaatii hai, yarqaan, kanval bauy, pinD rog, paanDav rog, kaanvar
  • ek kism kii zahriilii gaanTh, ek zahriilaa phal jo haldii kii girah se mushaabeh hotaa hai
  • taajiro.n ya saudaagro.n ke ek tabqe ka naam
  • ۔(ha) muzakkar१। ek kism ka zahr jo haldii me.n paaya jaataa hai।
  • haldii ke rang ka, asfar, basantii, piila, zard

English meaning of haldiyaa

Adjective

  • yellow

Noun, Masculine

  • a poisonous root resembling turmeric
  • jaundice

हल्दिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का विष।
  • कमल नामक रोग। कांवला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلدِیا

ایک بیماری جس میں تمام جسم زرد پڑ جاتا ہے اور آنکھوں کی سفیدی بھی زرد پڑجاتی ہے ، یرقان ، کنول بائے ، پنڈروگ ، پانڈو روگ ، کانور

ہَلْدِیا بیس

ایک زہریلے آبی سانپ کی قسم جس کی پشت پر پیلے داغ ہوتے ہیں

ہَلْدِیا زَہْر

پیلے رنگ کا زہر جو ہلدی سے حاصل ہوتا ہے ۔

ہَلْدِیا پَلَک

سانپ کی ایک قسم جس کی پیٹھ پر پیلے داغ ہوتے ہیں ۔

ہَلْدِیا جونسَرا

زرد رنگ کے آبی سانپ کی ایک قسم جو زہریلا نہیں ہوتا ۔

ہَلْدِیا ناگْڑا

سانپ کی ایک قسم جس کے جسم پر رنگین لکیریں ہوتی ہیں ۔

ہَلْدِیا کُنْڈَل

ایک زرد رنگ سانپ جو حلقہ مار کر بیٹھتا ہے

ہَلْدی اُٹْھنا

شادی کے تین یا پانچ دن پہلے دولھا اور دُلہن کے بدن پر ہلدی اور تیل (ابٹن) لگانے کی رسم ہونا ، ہلدی چڑھنا

ہَلْدی اَور گُڑ اِسْتِعمال کَرنا

(ہلدی اور گڑ کھا کر) چوٹ کا علاج کرنا ؛ مراد : بہت مار کھانا .

زَہْر ہَلْدِیا

(طب) سن٘کھیا کی قسم سے ایک دوا ، رن٘گ زرد ؛ اکثر ہلدیا سانپ سے بھی حاصل کی جاتی ہے.

کَنَس ہَلْدِیا

دوسری قسم کنس کی ، زرد رنگ بارہ گرہ کا اور سر و شکم کا وہی حال جس روز کاٹتا ہے اس کے دوسرے روز خارش ہونے لگتی ہے اور آنکھ سرخ چھٹے روز بھوک پیاس غائب ہو کر آٹھویں نویں روز (مر جاتا ہے) آخر ہو جاتا ہے نواح لاہور وزیرآباد میں دیکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلدِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلدِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone