تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hearken" کے متعقلہ نتائج

hearken

دھیان سے سننا

harken

کا متبادل۔.

ہُڑکَن

گھر سے دوری کا شدید احساس، گھر کی یاد، جدائی کا صدمہ

حَرَکی نَفْسِیّات

(نفسیات) نفسیات کی وہ شاخ جس میں عیاری تحرّک کا مطالعہ کیا جاتا ہے. یہ نتیجہ ہے عیار خلافی نفسیات کی اس تعبیر کا جو تحلیلِ نفسی نے کی ہے اور دوسری علمی تحقیقاتوں کا جنھوں نے یہ ظاہر کردیا ہے کہ تحرّک کس قدر کثرت سا لاشعوری ہوتا ہے

حَرکی نظام

(نفسیات) ان اعصاب و عضلات وغیرہ کا مجموعہ جن کا تعلق جسمانی حرکت سے ہوتا ہے، متحرّک نظام

ہار کا نیاؤ کیا

نقصان ہو جائے تو پھر ہاتھ پانو مارنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا ، نقصان کے بعد کوشش فضول ہے

ہِرَکنا

ملنا ؛ منھ پھیر لینا ، نفرت محسوس کرنا ؛ بھاگ جانا

ہِرکانا

ہلانا ، حرکت دینا ؛ حرکت کرنا

حَرَکی نِہادَہ

(نفسیات) جوابی حرکت کے لیے آمادگی.

ہُرُکنی

ایک ذات جس کا کام گانا بجانا ہے ، ہڑکنی ۔

ہَڑَکنا

کسی چیز کی شدید خواہش ہونا، مشتاق و خواہشمند ہونا

حَد کے اَنْدَر رَہنا

حد میں رہنا ، تجاوز سے بچنا ، اعتدال یا کفایت سے کام لینا.

ہُڑَکنا

کسی چیز کی شدید خواہش ہونا، مشتاق و خواہشمند ہونا

ہُڑکانا

کسی چیز کی جدائی سے رنج دینا، محروم رکھنا، خواہش پیدا کرنا، ترسانا، پھڑکانا

ہُڑکنی

ناچنے والی، رقاصہ، رنڈی، طوائف

ہَرِ کا نام لے

(ہنود) بھگوان کو یاد کر ، تو جیسے کہتا ہے یوں نہیں ہے (قائل کے قول کا رد ہے)

ہِیرا کَنی

(نگینہ گری) ہیرے کی کنی کا بنایا ہوا برما جو بہت نازک اور قیمتی ہوتا ہے لیکن سخت سے سخت جواہر میں سوراخ کر دیتا ہے ، سخت قسم کے جواہر میں سوراخ کرنے کے لیے فولاد کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، الماسی برما ۔

ہَرِ کا نام جَپنا

مہادیو کی پوجا کرنا ، بھگوان کو یاد کرنا ۔

حَد کے اَندَر

۔احاطہ میں۔ سرحد میں۔

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

ہَرِ کا نام سَت ہے سَت بولو مُکت ہے

(ہندوؤں کے) خدا کا نام سچ ہے اور سچ بولنے میں نجات ہے (ایک فقرہ جس کا استعمال کچھ ہندو ذاتوں میں مُردے کو لے جاتے وقت کیا جاتا ہے) ۔

hark/harken

کان دَھرو

hearken کے لیے اردو الفاظ

hearken

ˈhɑː.kən

hearken کے اردو معانی

  • دھیان سے سننا

hearken के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ध्यान से सुनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hearken)

نام

ای-میل

تبصرہ

hearken

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone