تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"have done" کے متعقلہ نتائج

have done

مُکمّل کرنا

ہَوا دینا

پنکھے یا دامن وغیرہ سے ہوا پہنچانا، (آرام پہنچانے یا ہوش میں لانے کے لیے) ہوا کرنا، پنکھا جھلنا

ہَوا دینے والا

اُبھارنے یا بھڑکانے والا ؛ (مجازاً) تحریک دینے والا ، محرک ۔

ہَوا میں اُڑا دینا

ضائع کر دینا ، بے فائدہ خرچ کر دینا ، عیش و عشرت میں گنوانا

ہَوا پَر اُڑا دینا

کسی پرندے کو پرواز کے لیے چھوڑ دینا ۔

ہَوَّا کَھڑا کَر دینا

معاملہ چھیڑنا ، مسئلہ پیدا کر دینا ، مسئلہ اٹھانا

شُعْلے کو ہَوا دینا

آگ بھڑکانا، ہوا دینا

ہَوا میں گِرَہ دینا

مشکل یا دشوارکام کرنا، نا ممکن کام کر دکھانا، ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، مشکل کام کا ارادہ کرنا

دامَن کی ہَوا دینا

دامن کو حرکت دے کر پنکھے کا کام لینا، دامن سے ہوا دینا

دِل ہَوا کَر دینا

ڈرانا ، خوفزدہ کر دینا ، پریشان کر دینا .

ہَوا کو گِرَہ دینا

نہایت مشکل کام کرنا ، ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا ، ناممکن بات حاصل کرنے کی کوشش کرنا

دامَن سے ہَوا دینا

دامن سے پنکھے کا کام لینا، ٹھنڈک بہم پہن٘چانا

زَخْم کا ہَوا دینا

زخم بہت بڑھ جاتا ہے تو ہوا دینے لگتا ہے

مُنافَرَت کو ہَوا دینا

باہم نفرت پیداکرنا ، نفرت پھیلانا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَل دینا

حالات بدل دینا ۔

قُرْآن کی ہَوا دینا

شفا کی نیت سے بیمار کو قرآن کی ہوا دینے ہیں .

ہَوائی کَر دینا

(پھینکے ہوئے نیزے کو) خطا کر دینا ، نشانے پر لگنے نہ دینا ۔

ہَوَّا بَنا دینا

مسئلہ بنانا ۔

ہَوائی کو آگ دینا

آتش بازی کی کسی چیز کو جلانا ؛ آتش بازی چلانا ۔

ہوا نہ دینا

خبر نہ کرنا، پتا نہ دینا، معلوم نہ ہونے دینا، بالکل ظاہر نہ ہونے دینا (کوئی بات، چیز وغیرہ)

ہوا پلٹا دینا

رُخ موڑ دینا، ہوا کا رُخ بدل دینا

ہَوا کَر دینا

تیز دوڑانا (عموماً گھوڑے کو)

ہَوا لَگا دینا

کسی علت یا بُرائی میں مبتلا کر دینا ، خراب کر دینا ۔

ہَوا بَھر دینا

کسی چیز کے اندر (جیسے کسی چیز یا ٹائر وغیرہ میں پمپ کے ذریعے) ہوا داخل کرنا ۔

ہَوا نِکال دینا

ساکھ ختم کرنا ، بھرم کھولنا ۔

ہَوا نَہ لَگنے دینا

پاس نہ پھٹکنے دینا ، نہایت بچائے اور چھپائے رکھنا نیز کسی بات کے بارے میں بالکل معلوم نہ ہونے دینا ، خبر نہ ہونے دینا ۔

ہَوا تَک نَہ دینا

رک : ہوا بھی نہ دینا ؛ ذرا بھی نہ دکھانا ، پاس تک نہ پھٹکنے دینا ، بھاپ تک نہ لگنے دینا

ہَوا بھی نَہ دینا

ذرا پتہ نہ دینا، خبر تک نہ ہونے دینا، پاس تک نہ پھٹکنے دینا، سراغ نہ لگنے دینا

ہَوا تَک نَہ لَگنے دینا

بالکل معلوم نہ ہونے دینا ، بالکل خبر نہ ہونے دینا ۔

ہَوا بھی نَہ لَگنے دینا

keep hidden, not to expose at all, not allow to leak out

have done کے لیے اردو الفاظ

have done

have done کے اردو معانی

فعل

  • مُکمّل کرنا
  • ختم کرنا

have done के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • मुकम्मल करना
  • ख़त्म करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (have done)

نام

ای-میل

تبصرہ

have done

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone