تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hale" کے متعقلہ نتائج
hale کے لیے اردو الفاظ
hale کے اردو معانی
- ہَٹّا کَٹّا
- مَضْبُوط
- موٹا تازہ
- قَوی
- تَنومَنْد
hale के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हट्टा-कट्टा
- मज़बूत
- मोटा ताज़ा
- क़वी
- तनोमंद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہالا
روشنی کا دائرہ جو چاند کے گرد ظاہر ہوتا ہے جس کو بعض لوگ اگلے روز موسم خراب ہونے یا بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں
ہیلی
دُم دار تارہ، جو سورج کے گرد ایک مقررہ میعاد تک چکر لگاتا ہے اور جس کا نام اس کے دریافت کنندہ سائنس داں کے نام پر رکھا گیا
ہَلیلَہ کابُلی
پوری طرح پکی ہوئی ہڑ ا س کا رنگ زرد ہوتا ہے حجم میں خاصی بڑی ہوتی ہے ، بڑی ہڑ ، ہڑ کابلی ۔
ہَلیلَہِ اِسْہال
وہ دوا جو اسہال یعنی دست کو روکنے کے لیے دی جائے ؛ (تصوف) وہ نفس کشی یا ریاضت جو اہل سلوک باطن کو رذائل سے پاک کرنے اور دل کو طرح طرح کی محبتوں اور دنیا کے نقوش سے خالی کرنے کے لیے تجویز فرماتے ہیں ۔
ہَلیلَہِ سِیاہ
چھوٹے قسم کا خام ہلیلہ بادام کے مغز کے حجم کے برابر اس میں پرت اور گٹھلی علیٰحدہ نہیں ہوتے مہک ہو کر سیاہ یا سبزی مائل سیاہ رنگ کی ہو جاتی ہے ، وہ ہڑ جو سیاہ رنگ کی ہوتی ہے ، چھوٹی ہڑ ۔
ہَلیلَہِ زَرْد
نیم پختہ متوسط زرد رنگ کی ہڑ جس میں گٹھلی پڑی ہوتی ہے ، وہ ہڑ جو زرد رنگ کی ہوتی ہے ، ہڑ زرد ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hale)
hale
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔