تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hajji" کے متعقلہ نتائج

hajji

حاجی

ہِجّے

حرف کو حرف سے اعراب کے ذریعہ سے ملا کر لفظ بنانا

حِجَّہ

ہِجّے گَھڑنا

کسی معاملے میں خواہ مخواہ حجتیں نکالنا

حِجازی

حَضِیضی

اعصابِ حرام مغز کے چار ریشوں میں سے وہ ریشہ جو خاص حرام مغز یا غدود میں جاکر ختم ہوتا ہے

حاجِزی

حاجز (رک) سے متعلق یا منسوب .

ہِجّے آنا

لفظ کو اعراب کے ساتھ ادا کرسکنا ، پڑھنا آنا ۔

ہِجّے کَرنا

لفظ کے املا کو ایک ایک حرف کر کے ادا کرنا، لفظ کو حروف اور اعراب سے پڑھنا

ہِجّے لَگانا

۔حرفوں کو جوڑنا۔ اعراب سے لفظ ادا کرنا(کنایۃً) رُک رُک کر بولنا۔

ہِجّے نِکالنا

لفظ کے املا کو ایک ایک حرف کر کے ادا کرنا، لفظ کو حروف اور اعراب سے پڑھنا

ہِجّے کے بِجّے کَرنا

خواہ مخواہ میں میکھ نکالنا، اعتراض جڑنا

ہِجّےکے بِجّے نِکالْنا

رک : ّہجے کے بجے کرنا ۔

huzza

ہِجّے وار

حَج بَدَل

وہ حج جو دوسرے شخص کے بدلے میں ادا کیا جائے

حَجِّ قِران

(فقہ) وہ حج جس میں عمرہ اور حج دونوں ایک ہی احرام سے ادا کیے جائیں.

حَجِّ اَصْغَر

چھوٹا حج، معمولی حج جو جمعہ کے علاوہ دنوں میں واقع ہو

حَجِّ خاصُ الْخاص

(تصّوف) حج خاص الخاص یہ ہے کہ رب البیت یعنی حق کا مشاہدہ کرے .

حَجِّ اَکَبْر

مطلق حج (کیوں کہ عمرہ کو حج اصغر بھی کہتے ہیں)

حَظِّ نَفْس

نفس کو حاصل ہونے والی لذّت یا سرور، جنسی خوشی

حَظِّ فانِی

جاتے رہنے والی خوشی

حَظِّ نَفْسانی

جسمانی خوشی، جنسی لذّت

حَجَّۃُ الْوِداع

رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا آخری حج جو آپ نے سن۱۰ہجری میں کیا تھا

حَجَّۃُ البَلاغ

رسول مقبول صلعم کا آخری حج جس میں تبلیغ کا کام تکمیل کو پہنچا

ہِجِّیاتی

ہجے (رک) سے متعلق یا منسوب ، ہجے کا ۔

ہِجَّل

حَجَّن

وہ عورت جس نے حج کیا ہو، حج کرنے والی عورت

ہَزَّت

عِیدِ ذِی الْحِجَّہ

رک : عیدالاضحیٰ.

عِیدِ ذِی حجَّہ

رک : عیدالاضحیٰ.

ذی الْحِجَّہ

اِسلامی قمری سال کا بارہواں مہینہ، اسلامی کیلینڈر کا وہ مہینہ جس کی نو تاریخ کو حج اور دس کو عید الاضحیٰ ہوتی ہے

ذُوہَجَّہ

ایسا لفظ جس کے ہجّے کیے جا سکیں .

ذی حِجَّہ

رک : ذی الحِجّہ .

ذُو الحِجَّہ

اسلامی قمری سال کے بارہویں مہینے کا نام جس کی نویں تاریخ کو حج اور دسویں تاریخ کو عیدالضحیٰ ہوتی ہے، اس کا شمار اشہرِ حرم میں ہوتا ہے

اَنْگُشْتِی ہِجّے

نابیناؤں کا انگلیوں سے چھو کر سمجھنے کا عمل

قَفِیزِ حِجازی

قفیزِ حجازی (اسے قفیز حجاجی بھی كہتے ہیں) ایک صاع عراقی كے برابر ہے ۔

وَزْنِ ہجّائی

(بلاغت) شعر کا وزن جو الفاظ کے ہجے سے متعین ہو ۔

عِلْمُ الْہِجّا

وہ علم جس میں کسی زبان کے حروف و صوت ، حروف کے ناموں اور ان کے مخارج کی بحث کی جائے .

شاہِ حِجازی

مراد : رسول خدا صلعم .

بُرْجِ حَضِیضی

(ہیئت ونجوم) ان چھ برجوں میں سے ہر ایک جو خط استوا کے جنوب میں واقع اور باقی برجوں سے پست ہیں (اور جو یہ ہیں : اسد، سرطان، سن٘بلہ ، میزان ، عقرب ، قوس)

hajji کے لیے اردو الفاظ

hajji

hajji کے اردو معانی

اسم

  • حاجی
  • الحاج
  • مُسَلمان جِس نے فریضہ حَج ادا کیا ہو

hajji के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हाजी
  • अल्हाज
  • मुसलमान जिस ने फ़रीज़ा हज अदा क्या हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hajji)

نام

ای-میل

تبصرہ

hajji

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone