تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gorget" کے متعقلہ نتائج
gorget کے لیے اردو الفاظ
gorget کے اردو معانی
اسم
- تواریخ: (الف) گلے کی حفاظت کے لیے آہنی گلو بند (ب) زنانہ نقاب ۔.
- پرندے وغیرہ کے گلے میں رنگین حلقہ، کنٹھ۔.
gorget के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तवारीख़: (अलिफ़) गले की हिफ़ाज़त के लिए आहनी गुलूबंद (ब) ज़नाना निक़ाब ।
- परिंदे वग़ैरा के गले में रंगीन हलक़ा, कंठ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گِرْگِٹ
بڑی چھپکلی کی نوع کا ایک جانور جو آفتاب کی طرف رخ کرکے بیٹھتا ہے اور اپنا رنگ سرخ، زرد، نیلا بدلتا رہتا ہے، حربا،
گِرگَِٹ کی دَوڑ بَٹورے تَک
جس کی جہاں تک پہنچ ہوتی ہے وہ وہیں تک جا سکتا ہے، ہرایک کی کوشش اپنی حد تک ہوتی ہے، ہرایک اپنے ٹھکانے پر جاتا ہے
گِرْگِٹ کی طَرح رَنگ بَدَلْنا
ایک حال پر قائم نہ رہنا، کچھ سے کچھ ہو جانا، حالت یا طور طریق تبدیل کرتے رہنا
گِرْگِٹ کے سے رَن٘گ بَدَلْنا
ایک حال پر قائم نہ رہنا، کچھ سے کچھ ہو جانا، حالت یا طور طریق تبدیل کرتے رہنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gorget)
gorget
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔