تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"garget" کے متعقلہ نتائج

garget

گایوں اور بھیڑ بکریوں کے تھنوں کی سوجن، ورم پستان۔.

گِرْگِٹ

بڑی چھپکلی کی نوع کا ایک جانور جو آفتاب کی طرف رخ کرکے بیٹھتا ہے اور اپنا رنگ سرخ، زرد، نیلا بدلتا رہتا ہے، حربا،

gadget

ادنا ترکیب

گِرگَِٹ کی دَوڑ بَٹورے تَک

جس کی جہاں تک پہنچ ہوتی ہے وہ وہیں تک جا سکتا ہے، ہرایک کی کوشش اپنی حد تک ہوتی ہے، ہرایک اپنے ٹھکانے پر جاتا ہے

گِرْگِٹ کی طَرح رَنگ بَدَلْنا

ایک حال پر قائم نہ رہنا، کچھ سے کچھ ہو جانا، حالت یا طور طریق تبدیل کرتے رہنا

گِرگِٹ کی طَرَح کَبھی کالا کَبھی لال ہونا

چہرے کا رنگ بدلنا

گِرْگِٹ کے سے رَن٘گ بَدَلْنا

ایک حال پر قائم نہ رہنا، کچھ سے کچھ ہو جانا، حالت یا طور طریق تبدیل کرتے رہنا

گِرْگِٹ کا جَنْم لینا

ایک حالت پر قائم نہ رہنا

gorget

تواریخ: (الف) گلے کی حفاظت کے لیے آہنی گلو بند (ب) زنانہ نقاب ۔.

جارْجَٹ

ایک پتلا ریشمی کپڑا جو عموماً عورتوں کے لباس کے لیے مخصوص ہے ، اس کی بہت سی قسمیں ہیں .

gurgitation

اُبھار

گُر گانٹھ

(جرائم پیشہ) پھان٘سی کی رسّی یا پھندا .

واہ واہ گِرگِٹ کا بَچَّہ تانا شاہ

ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا

زَمانَہ گِرْگِٹ کی طَرَح رَنگ بَدَلْتا ہے

وقت اور حالات کبھی ایک سے نہیں رہتے ، وقت کبھی کُچھ کبھی کُچھ ہوتا ہے

garget کے لیے اردو الفاظ

garget

garget کے اردو معانی

اسم

  • گایوں اور بھیڑ بکریوں کے تھنوں کی سوجن، ورم پستان۔.

garget के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गाइयों और भीड़ बकरीयों के थनों की सूजन, वर्म पस्तान।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (garget)

نام

ای-میل

تبصرہ

garget

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone