تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gordian" کے متعقلہ نتائج
gordian کے لیے اردو الفاظ
gordian کے اردو معانی
صفت
- مشکل
- دشوار
- پیچ دار
gordian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मुश्किल
- दुशवार
- पेचदार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَرْدَن
سر اور تن کا درمیانی حصّہ، جسم کا ایک بہت اہم عضو جو سر اور جسم کے درمیان ہوتا ہے، گلو، گلا، عنق
گردن اکڑنا
گردن کے پٹھے سخت ہو جانا، گردن کا سخت ہوکر ہل نہ سکنا، عموماً پسینہ آنے کے بعد ہوا لگ جانے سے یانس پرنس چڑھ جانے سے ایسا ہوتا ہے
گَردَن مَڑوڑنا
۔۱۔گلا گھوٹنا ۲۔کسی جانور کو بغیر ذبح کئے ہوئے گلا گھونٹ کر مارنا ۳۔خراب کرنا۔ خون کرنا۔اضافت کو زیادہ کھینچنے سے ی پیدا ہوجاتی ہے۔جو سراسر اضافت کی گردن مروڑتی ہے ۴۔ سنانا تکلیف دینا۔
گَرْدَن پَکَڑ کَر نِکال دینا
گردن میں ہاتھ ڈال کر نکال دینا ؛ بے عزتی سے دھکّے دے کر نکال دینا ، بے عزت کر کے نکال دینا .
گَرْدَن توڑْ بُخار
(طب) دماغ کے پردوں کی سوجن اور سوزش، التہابِ سحائی، بخار کی ایک قسم جس میں گردن اکڑ جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gordian)
gordian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔