تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gradin" کے متعقلہ نتائج
gradin کے لیے اردو الفاظ
gradin کے اردو معانی
اسم
- گریڈائن
- نِشِستوں کی قطار دَر قطار کا ایک سِلسِلہ
- پَتھّر کی شیلف جو قُربان گاہ کے پیچھے اُوپَر کی طرف دیوار میں پیوست ہوتی ہے
gradin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ग्रेड आइन
- नशिस्तों की क़तार दर क़तार का एक सिलसिला
- पत्थ्াर की शैलफ़ जो क़ुरबान गाह के पीछे ऊओपर की तरफ़ दीवार में पैवस्त होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَرْدَن
سر اور تن کا درمیانی حصّہ، جسم کا ایک بہت اہم عضو جو سر اور جسم کے درمیان ہوتا ہے، گلو، گلا، عنق
گردن اکڑنا
گردن کے پٹھے سخت ہو جانا، گردن کا سخت ہوکر ہل نہ سکنا، عموماً پسینہ آنے کے بعد ہوا لگ جانے سے یانس پرنس چڑھ جانے سے ایسا ہوتا ہے
گَردَن مَڑوڑنا
۔۱۔گلا گھوٹنا ۲۔کسی جانور کو بغیر ذبح کئے ہوئے گلا گھونٹ کر مارنا ۳۔خراب کرنا۔ خون کرنا۔اضافت کو زیادہ کھینچنے سے ی پیدا ہوجاتی ہے۔جو سراسر اضافت کی گردن مروڑتی ہے ۴۔ سنانا تکلیف دینا۔
گَرْدَن پَکَڑ کَر نِکال دینا
گردن میں ہاتھ ڈال کر نکال دینا ؛ بے عزتی سے دھکّے دے کر نکال دینا ، بے عزت کر کے نکال دینا .
گَرْدَن توڑْ بُخار
(طب) دماغ کے پردوں کی سوجن اور سوزش، التہابِ سحائی، بخار کی ایک قسم جس میں گردن اکڑ جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gradin)
gradin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔